جاوید میانداد نے پان کھلایا تو کیا ہوا؟؟ دیکھیے وسیم اکرم سے دلچسپ گفتگو -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاوید بھائی نے پان کھلایا تو چکر آگئے، دیکھیے وسیم اکرم سے دلچسپ گفتگو ARYNewsUrdu

کراچی : پاکستان ٹیم کے سابق لیجنڈری بالر وسیم اکرم کا شمار کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین فاسٹ بالرز میں ہوتا ہے، وہ ون ڈے کرکٹ میں500 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بالر تھے۔

سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے ساتھی کھلاڑی جاوید میانداد کے حوالے سے بتایا کہ جاوید میانداد میرے محسن ہیں اور ان کی محبت اور شفقت کی وجہ سے مجھے بہت سی کامیابیاں ملیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بیوی کے انتقال کے بعد میں اپنے بچوں کے ساتھ لاہور سے کراچی آگیا بچے چھوٹے تھے پھر کچھ وقت گزار کے بچوں کو اسکول میں داخلہ دلوایا اور ان کی تمام ذمہ داریاں پوری کرنے کی تگ و دو میں لگا رہا۔

انہوں نے کہا کہ جاوید بھائی بھی پان کھاتے تھے اور ایک بار انہوں نے مجھے بھی پان کھلایا تھا جس کو کھا کر مجھے چکر آگئے تھے جبکہ جاوید بھائی پان بہت نفاست سے کھاتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nashai ha to Bhang milai hogi Pan man gahe k pan bnaras wala🤣🤣🤣😂😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وسیم اکرم کا شعیب اختر سے متعلق انکشاف، دلچسپ انٹرویووسیم اکرم کا شعیب اختر سے متعلق انکشاف، دلچسپ انٹرویو ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے اقتصادی اور سماجی کونسل کی صدارت کی مدت پوری کر لی ہے:منیر اکرماقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان نے اقتصادی اور سماجی کونسل کی صدارت کی مدت پوری کر لی ہے, اس عرصے کے دوران کورونا وائرس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وسیم اکرم کا شعیب اختر سے متعلق انکشاف، دلچسپ انٹرویووسیم اکرم کا شعیب اختر سے متعلق انکشاف، دلچسپ انٹرویو ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی رافیل کا توڑ پاکستان کاچین سے سٹیلتھ طیاروں کی خریداری کا معاہدہ یہ کب تک ملیں گے اور ان کے فیچرز کیا ہیں؟ جان کر ہی دشمن کی نیندیں اڑ جائیںاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی طرف سے فرانس سے رافیل طیارے خریدے جانے کے بعد پاکستان نے چین سے 36شینگ ڈو جے 10سی سیمی سٹیلتھ طیارے خریدنے کا معاہدہ کیا Great News Chinese Stealth with Pakistani Pilots will strike like Lightning on Rafeel which elevation with enthusiasm is to Calm RAG TAG Indian Airforce 👎
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج ہرخطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ہر طرح کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔ MashAllah جناب مریم نوازکی گچی مروڑو اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے کشمیر میں الیکشن ہارنا خطرہ ہی ہو گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا آپ اس تصویر میں بچے کی ماں کو پہچان سکتے ہیں؟کیا آپ اس تصویر میں بچے کی ماں کو پہچان سکتے ہیں؟ اگرآپ نہیں پہچان سکے تو تو یہاں سے جواب جانیے: ARYNewsUrdu 2 1 1 kun ky bachy aur aurat k hair ka color same hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »