جامعہ کراچی میں خودکش دھماکا کرنیوالی خاتون کون کب سے شہر میں رہ رہی تھی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جامعہ کراچی میں خودکش دھماکاکرنے والی خاتون کی تفصیلات سامنے آگئیں ۔

نجی ٹی وی کے مطابق تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کی شناخت شیری بلوچ کے نام سے کرلی گئی ہے، خاتون دوسرے صوبے سے زولوجی میں ایم ایس کر چکی ہے ،حملہ آور زولوجی ڈیپارٹمنٹ سے ایم فل کر رہی تھی ۔

تفتیشی ذرائع کا مزید کہناتھا کہ خاتون حملہ آور کا شوہر بھی ڈاکٹر ہے ،خاتون حملہ آور6 ماہ سے کراچی میں رہائش پذیر تھی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا وزیراعظم شہباز شریف BLA کے خلاف آپریشن کرائیں گے؟ کیا یہ پاکستان میں موجود غیر ملکی باشندوں کو تحفظ دے پائیں گے؟ اگر امریکہ کی چاپلوسی سے فرصت مل جائے تو پاکستان کے مستقبل بارے بھی سوچ لیں۔ CMShehbaz

Nashukry balouch sarey sindh mn abaad hy universities mn alaa taleem mphil ki seat milna asaan hy kia bukaoo foreign funding ny dimagh kharab kr dia hy baloocho ka zardari kon hy balouch hy

روم جل رہا تھا نیرو بانسری بجا رہا تھا! رجیم تبدیل کرکے ملک میں انتہاپسندی,دہشتگردی اور نفرت کی آگ لگاکر امپورٹڈ حکمران عمرہ کرنے جارہے ہیں CMShehbaz OfficialDGISPR MaryamNSharif MoulanaOfficial ⁦KarachiBlast⁩ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جامعہ کراچی میں دھماکا خودکش ہوسکتا ہے: کراچی پولیس چیفابتدائی اطلاعات کے مطابق برقع پوش خاتون ملوث ہوسکتی ہیں تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں: کراچی پولیس چیف مزید جانیے: GeoNews karachiBlast MunizaeJahangir برقع پوش تو مرد بھی ہو سکتا ہے اس میں بھی جیو نیوز کے دہشگرد سپورٹر ہو سکتے ہیں ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں خودکش دھماکےکی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیفوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہےکہ سفید ہائی ایس وین جامعہ کراچی کے متعلقہ شعبہ کی طرف آرہی ہے استغفراللہ اللہ تعالی ملک پاکستان کے دشمنوں کو نیست و نابود فرمائے اور ہمارے ملک پاکستان کو امن کا گہوارا بنائے عمران خان کی خکومت میں یہ سب کیوں نہیں تھے اب کیوں ہےبہت بڑا سوال ہےاس موجودہ خکومت کے لیئےکیونکہ انکو معلوم ہےکہ یہ بکاو اور بذدل لوگوں کی خکومت ہے یہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ہیں یا یہ بھی انہی پارٹیز کی مشترکہ سازش ہےپاکستان اور عوام کے خلاف کیا امریکہ سے یہ ڈھیل بھی کی ہے Security issues , suicide 💣 female university 🛍️,, inside attack during moment very clearly ,hit point back ,KarachiBlast ,Sindhpolice ,, zero work.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں ہونے والا دھماکا خودکش تھا، خاتون نے کیا، راجہ عمر خطابجامعہ کراچی میں ہونے والا دھماکا خودکش تھا، خاتون نے کیا، راجہ عمر خطاب ARYNewsUrdu Is hansty khailty mulk ko aag main kis ny dhakaila? OfficialDGISPR
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیکراچی یونیورسٹی میں خاتون خودکش بمبار کی جانب سے چینی باشندوں کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ 🙏😓
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں کنفیوشس انسٹیٹوٹ کے قریب وین میں دھماکا،4 افراد جاں بحقدھماکے میں دو غیرملکی خواتین بھی جاں بحق ہوئی ہیں، ریسکیو ذرائع ، امکان ہے کہ یہ دھماکا خودکش ہوسکتا ہے، کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن We want Free Balochistan and we are fighting for Free Balochistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں وین میں دھماکا، متعدد افراد زخمیجامعہ کراچی میں وین میں دھماکا، متعدد افراد زخمی arynewsurdu اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ میں لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بار بار لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImportedGovtNotAcceptable MarchAgainstImportedGovt اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ کے بعد اھدنا الصراط نہیں سیکھایا گیا ورنہ یہ یوتھیے اس قدر کم عقل اور بے وقوف نہ ہوتے یہ لفظ انکے منشور میں ہے ہی نہیں America ka Pehla Tohfa Aa Gaya . امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Imran Khan Pakistan MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »