جامشورو کے قریب رحمان بابا ایکسپریس حادثے کا شکار، ڈاؤن ٹریک بلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جامشورو کے قریب رحمان بابا ایکسپریس حادثے کا شکار، ڈاؤن ٹریک بلاک arynewsurdu BreakingNews

ریلوے ذرائع کے مطابق بھولاری اسٹیشن کےقریب رحمان بابا ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ رحمان بابا ایکسپریس کی پہلے مال گاڑی سے ٹکر ہوئی، جس پر ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگایا، ایمرجنسی بریک لگانے کے باعث تین بوگیاں ٹڑی سے اتریں، جس کے نتیجے میں ڈاؤن ٹریک مکمل طور پر بلاک ہوگیا ہے اور اندرون ملک سے کراچی آنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوگئی ہیں۔ ڈی سی او ریلوے اسحاق بلوچ نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی کراچی سے ریلیف ٹرین روانہ کردی ہے، جائے حادثے پر امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے ڈی سی او ریلوے خود ریلیف ٹرین کے ہمراہ روانہ ہوئے۔واضح رہے کہ گذشتہ سال بھی رحمان بابا کو دوبار حادثات کا شکار ہوئی تھی، چھیبس جون دو ہزار اکیس کو ٹنڈو آدم کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس ریلوے پھاٹک پر پھنسے گیس ٹینکر سے ٹکرا گئی تھی، جس کے نتیجے میں انجن ڈرائیور اور فائرمین معمولی زخمی ہوئے...

دس جولائی دو ہزار اکیس کو بھی رحمان بابا ایکسپریس خانپور کے قریب گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں میں تین افراد زخمی ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ادارے کیو کر رہے ہیں.. کیوں ملک کو کے حالات خراب کئے جا رہے... ارے بھائی عوام آپ کی اپنی ہی ہے اس طرح نہ ظلم کرو... اور انقلاب اس طرح نہیں رکتے یہ انقلاب خونی ہو جائے گا..آگ لگی تو گھر سارے زد میں آئیں گے...بڑے بھی.. مہربانی کریں عوام اور ملک پر رحم کریں.. الیکشن کروا دیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی کوریا میں کورونا کا پہلا کیس آنے پرلاک ڈاؤن نافذپیانگ یانگ: شمالی کوریا کی حکومت نے پہلی مرتبہ کورونا مریض سامنے آنے کے بعد ملک میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے کورونا وبا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شمالی کوریا میں کورونا کا پہلا کیس آنے پرلاک ڈاؤن نافذشمالی کوریا میں کورونا کا پہلا کیس آنے پرلاک ڈاؤن نافذ مزید تفصیلات: arynewsurdu PakistanKiAwazARY coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شدید موسمی صورتحال: کسی بھی قسم کا مینٹیننس شٹ ڈاؤن فوری معطل کردیا، کے الیکٹرکترجمان کے الیکٹرک کے مطابق شدید موسم کے پیش نظر شہر میں کسی بھی قسم کے مینٹیننس شٹ ڈاون کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے چیف ڈسٹریبوشن آفیسر کی زیرنگرانی ایمرجنسی سیل قائم کیا گیا ہے جس میں اعلی'افسران شامل ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خفیہ اطلاع پر4500 مردہ مرغیاں برآمد۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کریک ڈاؤنمردہ مرغیوں کو ذبح کرنے کے بعد مارکیٹ میں سپلائی کیا جارہا تھا کے ملزمان رنگے ہاتھوں دھر لئے گئے 🤦‍♂️🤦‍♂️🙏🙏🙏
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حیدرآباد کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہپشاور سے کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس بولاری اور میٹنگ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی وہ کنجر خود لندن میں بیٹھا ہے ریلوے منسٹر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حیدرآباد : انڈس ہائی وے پر وین اور ٹرک میں تصادم، 13 افراد جاں بحقحادثہ مانجھند کے قریب پیش آیا جس میں 13 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے، حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق کنڈیارو سے ہے، ایس ایس پی جامشورو استغفراللہ Allah reham keray.. عمران خان یہودی ایجنٹ ہے، جو کام امریکا ۷۵ سالوں میں نہ کر سکا، عمران نے کر دیکھایا۔ عوام فوج کے خلاف ہو گی،معیشت تباہ ہو گی، دراصل سازش نواز کو ہٹانے کیلئے کی گی۔ عوام کو غیرت کا لولیفف دینے والے اس کی اپنی غیرت نہیں ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »