ثنا فخر نے معنی خیز پوسٹ شیئر کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ثنا فخر نے معنی خیز پوسٹ شیئر کردی ARYNewsUrdu

پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ثنا فخر نے گزشتہ برس اکتوبر میں شوہر فخر جعفری سے شادی کے 14 سال بعد علیحدگی کا اعلان کیا تھا تاہم اب اداکارہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی ہے۔

انہوں نے لکھا کہ ’ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ زندگی ختم ہونا نہیں ہوتا، کبھی کبھی ٹوٹنے کا مطلب زندگی کا آغاز بھی ہوتا ہے۔‘اس سے قبل پوسٹ میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ اللہ کبھی دو اچھے لوگوں کو الگ نہیں کرتا اور اگر کبھی علیحدگی ہوتی ہے تو اس کا مطلب ہے ان میں سے کوئی ایک منافق ہے۔ ثنا فخر نے کہا تھا کہ کچھ رشتے ایسے ہوتے یہں جنہیں زندگی میں لازمی توڑنا پڑتا ہے اگر ایسا نہ کیا جائے تو بہت کچھ اور ٹوٹ جاتا ہے اور پھر اسے ٹوٹے ہوئئے رشتے کے ساتھ آپ کو زندگی گزارنی پڑتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میری موت کو حادثہ قرار دینے کا منصوبہ تھا، عمران خان - ایکسپریس اردوسماجی رابطے کی سائٹ پر جوڈیشل کمپلیکس کے مرکزی دروازے کی ویڈیو شیئر کردی لعنت ہے تجھ پر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

داماد اور سسر نے ایک ساتھ دو الگ لیگز میں ٹائٹل جیت لیے - ایکسپریس اردوشاہد آفریدی نے دوبارہ لیگ کا حصہ بننے کی خواہش بھی ظاہر کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست مسترداسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کی۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan PTI IslamabadHighCourt اللہ تعالٰی کی اس دنیا میں ابھی حق اور سچائی کا ساتھ دینے والے باقی ھیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی سکروٹنی کمیٹی ارکان پر جرح کی درخواست خارجممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی سکروٹنی کمیٹی ارکان پر جرح کی درخواست خارج ECP ForeignFundingCase PTI ElectionCommission Petition Court PMLNGovt ImranKhanPTI ImranKhanPTI ECP_Pakistan PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو نگران حکومت کو تبادلوں کا کھلا اختیار نہیں دینا چاہیے:سپریم کورٹ سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کیخلاف اپیل خارجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کیخلاف اپیل خارج کردی ،چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ تمام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اے آئی ٹیکنالوجی حالیہ دہائیوں کی اہم ترین پیشرفت ہے، بل گیٹسایک بلاگ پوسٹ میں بل گیٹس نے اے آئی ٹیکنالوجی کو مائیکرو پراسیسر، پرسنل کمپیوٹر، انٹرنیٹ اور موبائل فون جتنا اہم قرار دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »