ثاقب نثار کی آڈیو نے توہین عدالت کیس کا پرچہ وقت سے پہلے آؤٹ کردیا، وزیر قانون

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومتی شخصیات کو توہین عدالت کے کٹہرے میں کھڑاکرنے کی فرمائش نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے: اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیئر وکیل خواجہ طارق رحیم اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈيو لیک پر ردعمل پر کہا ہے کہ ثاقب نثار کی آڈیو نے توہین عدالت کیس کا پرچہ وقت سے پہلے ہی آؤٹ کردیا۔

مبینہ آڈیو لیک میں ثاقب نثار نے کہا کہ خواجہ ایک بات کہنا چاہتا ہوں اس پر خواجہ طارق نے ہاں میں جواب دیا۔ اعظم نذیر تارڑ کا کہناتھاکہ ثاقب نثار کو بہت زیادہ احتیاط کا دامن تھامے رکھنا چاہیے، آج کل ٹیکنالوجی کا زمانہ ہے، باتیں نکل آتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئیاسلام آباد : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی، جس میں وہ توہین کی عدالت کی درخواست پر رہنمائی دے رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یاد نہیں خواجہ طارق رحیم سے کس کیس پر اور کب بات کی، ثاقب نثارسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ یاد نہیں کہ خواجہ طارق رحیم سے کس کیس پر اور کب بات کی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مبینہ آڈیو لیک چوری کا مال، میں اسے نہیں مانتا: سابق چیف جسٹس ثاقب نثارمبینہ آڈیو لیک چوری کا مال، میں اسے نہیں مانتا: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار SaqibNisar AudioLeaks Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثاراورخواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیولیکسابق چیف جسٹس ثاقب نثاراورخواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیولیک SupremeCourtOfPakistan FormerChiefJustice SaqibNisar KhawajaTariqRahim AudioLeaks PMLNGovt PTI Lawyer PTIofficial GovtofPakistan Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثاراورخواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیولیکجسٹس ثاقب نثاراورخواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیولیک مزید تفصیلات ⬇️ SupremeCourtOfPakistan FormerChiefJustice SaqibNisar KhawajaTariqRahim AudioLeaks PMLNGovt PTI Lawyer PTIofficial GovtofPakistan Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »