ثابت ہوگیا سانحہ 9 مئی کے ذمہ دار عمران خان ہیں : جے آئی ٹی کی رپورٹ تیار

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:21 PM, 21 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے کیسز  میں جے ٹی آئی نے رپورٹ تیار کرلی  ہے۔ رپورٹ میں

لاہور : 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے کیسز میں جے ٹی آئی نے رپورٹ تیار کرلی ہے۔ رپورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کو تمام مقدمات میں قصور وار قرار دے دیا گیا ہے ۔ نامزد ملزمان کی جناح ہاؤس واقعہ میں منصوبہ بندی اور عمل درآمد ثابت ہوگیا ہے۔

پولیس تفتیش کے مطابق دوران تفتیش ڈیجیٹل شواہد ، موبائل ویڈیوز ، کلوزسرکٹ فوٹیجز ، موبائل رابطے ثابت ہوگئے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا جے آئی ٹی کے سامنے دیا بیان شواہد سے متضاد ثابت ہوا ۔پی ٹی آئی رہنماؤں کے بلوائیوں سے رابطے بھی موبائل کال ریکارڈ میں ثابت ہوئے ۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما ڈیجیٹل و فرانزک شواہد کے سامنے سوالات کے مناسب جواب نہیں دے سکے ۔ مقدمہ نمبر 96/23 کے علاؤہ دیگر مقدمات میں بھی پی ٹی آئی قیادت قصور وار پائی گئی ۔ دس مقدمات میں نامزد و گرفتار ملزمان کی حساس...

رپورٹ کے مطابق تمام مقدمات کی تفتیشی رپورٹ جلد عدالت میں پیش کردی جائے گی ۔ دہشت گردی سمیت بیس دفعات کے تحت درج مقدمہ میں چیئرمین پی ٹی آئی ، شاہ محمود قریشی ، حماد اظہر ، مراد سعید ، علی امین گنڈا پور نامزد ملزم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کور کمانڈر ہاؤس حملے میں جے آئی ٹی تفتیش مکمل؛ چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار - ایکسپریس اردوچئیرمین پی ٹی آئی کا جے آئی ٹی کے سامنے دیا گیا بیان شواہد سے متضاد ثابت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئر مین پی ٹی آئی کی جناح ہاؤس سمیت دیگر مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 اگست تک توسیع10:04 AM, 21 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس پر حملے سمیت پانچ مقدمات میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس مقدمے کی تفتیش میں چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار پائے گئے: اسپیشل پراسیکیوٹرچیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ثبوت اکٹھے کرلیے گئے ہیں، وہ تمام کیسز میں گناہ گار ہیں: فرہاد علی شاہ کی میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس جلاؤگھیراؤ کیس : چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرارلاہور : جناح ہاؤس جلاؤگھیراؤ کیس میں جوائنٹ انوسٹیگیشن ٹیم ( جے آئی ٹی ) نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جےآئی ٹی نے قصور وار قرار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو گرفتار کر کے سائفر برآمد کرنا ضروری ہے: رانا ثنااللہچیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر جیسی خفیہ دستاویز پبلک کی جو جرم ہے، سائفر ڈرامہ رچانے کے جرم میں شاہ محمود بھی پوری طرح شریک ہیں: وزیر داخلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

9مئی واقعات کی تفتیش مکملعمران خان قصور وار قرار9مئی کے واقعات کی تفتیش مکمل ، جے آئی ٹی نے رپورٹ تیار کرلی,جناح ہاؤس حملہ مقدمہ 96/23 میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت نامزد ملزم قصور وار قرار دے دیئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »