تین کروڑ لوگوں کو نئی زبانیں سکھانا والا شخص

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیو لِنگو: وہ شحض جو تین سو ملین لوگوں کو نئی زبان دے رہا ہے

کپمیوٹر سائنس کے اس شعبے میں نئی جہتیں تلاش کرنے پر لوئس کو امریکہ کے مشہور ایوارڈ ’میک آرتھر فیلوشِپ پروگرام‘ کا حقدار قرار دیا گیا۔ عرف عام میں اس فیلو شِپ کو ’جینیئس گرانٹ‘ یا ’غیر معمولی ذہانت‘ پر دیا جانے والا مالی انعام کہا جاتا ہے کیونکہ یہ لوئس جیسے نہایت ذہین افراد کے حصے میں ہی آتا ہے۔اور پھر اگلے چند ہی برس میں جب لوئس بتیس 33 برس کے تھے تو وہ اپنی دو کمپنیاں گوگل کو فروخت کر کے کروڑ پتی بن چکے تھے۔ جو ٹیکنالوجی انہوں نے گوگل کو فروخت کی تھی وہ ہم سب آج بھی استعمال کر رہے ہیں، تاہم...

لوئس کہتے ہیں کہ پرائیویٹ سکول میں داخلہ صاف ظاہر ہے ایک ایسی چیز تھی جو گوئٹے مالا میں اکثر بچوں کے نصیب میں نہیں ہوتی۔ عالمی بینک کے اعداد وشمار کے مطابق آج بھی گوئٹے مالا کی نصف آبادی غربت کی زندگی گزار رہی ہے جبکہ 9 فیصد آبادی انتہائی غریب ہے اور اکثر بچوں کے لیے تعلیم کے مواقع خاصے محدود ہیں۔ڈیو لِنگو بنانے کے پیچھے جو جذبہ کارفرما تھا وہ یہ تھا کہ کسی طرح ایک ایسی ایپ بنائی جائے جس کی مدد سے لوگ گوئٹے مالا میں ہوں یا دنیا کے کسی بھی حصے میں، وہ ایک نئی زبان سیکھ کر نئے معاشی مواقعوں سے...

جب ہم نے اسے لانچ کیا تو میری خوش قسمتی یہ ہوئی کہ مجھے ’ٹیڈ ٹالک‘ کے فورم پر جا کر بولنے کا موقع مل گیا جسے بیس لاکھ سے زیادہ لوگوں نے پر دیکھا اور یوں ڈیو لِنگو کو ایک بڑی اچھی بنیاد مل گئی۔ لیکن تب سے 2019 تک ہماری ترقی کا سار دارومدار اس پر تھا کہ لوگ ایک دوسرے کو ہمارے بارے میں کیا بتاتے ہیں۔ اس وقت تک ہم نے اس ایپ کی تشہیر یا اس کی مارکٹنِگ بالکل نہیں کی تھی۔تاہم آج ڈیو لِنگو دنیا کی 28 مختلف زبانوں میں ایک سو سے زیادہ آن لائن کورس کرا رہی ہے۔ اگرچہ آج بھی اس ایپ پر سب سے زیادہ مقبول...

اس وقت ڈیو لِنگو کی سالانہ آمدن نو کروڑ ڈالر ہے، جس میں 1 کروڑ 50 لاکھ اشتہاروں سے آتے ہیں جبکہ باقی سات کروڑ 50 لاکھ کمپنی اپنے ان 2 فیصد صارفین سے کما رہی ہے جو اس کا پریمیئر ورژن استعمال کرتے ہیں جس پر اشہار نہیں آتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تین سو ملین = تین کروڑ 🤔 🧮

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین: تین غیر ملکی صحافیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہچین نے وال سٹریٹ جرنل میں چھپنے والے ایک مضمون کو نسل پرستانہ قرار دیتے ہوئے اخبار کے تین صحافیوں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ asa hi agr pakistan ma hu to ajtak pakistan ma bht kch thk hu jaata I think the Chinese don't like freedom
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے دورے سے قبل مودی کو زور دار جھٹکادے دیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ بھارت سے قبل ہی مودی کو زور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تاوان نہ دینے پر طالب علم کی اسکول کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکینئی دہلی: بھارت میں طالب علم نے اپنے ہی اسکول کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دے دی جس بعد پولیس اہلکاروں اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی دوڑیں لگ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک طالب علم نے تاوان کے 2 لاکھ روپے مختص کرتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹاپے کو ہمیشہ خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ - Health - Dawn NewsFat are the problem of every person in this time ... Without exercise Wo kisy
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کیماڑی میں 14 اموات سویابین ڈسٹ سے ہوئیں: کمشنر نے رپورٹ وزیراعلیٰ کو بھجوا دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیماڑی: 14 اموات سویابین ڈسٹ سے ہوئیں: کمشنر نے رپورٹ وزیراعلیٰ کو بھجوا دیکیماڑی: 14 اموات سویابین ڈسٹ سے ہوئیں: کمشنر نے رپورٹ وزیراعلیٰ کو بھجوا دی Sindh Health Dept Declares Soybean Dust Cause Keemari Incidents SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice MediaCellPPP Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »