تین چینی خلا بازوں نے ملکی تاریخ کے طویل اور مشکل مشن کے لیے زمین چھوڑ دی (ویڈیو)

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تین چینی خلا بازوں نے ملکی تاریخ کے طویل اور مشکل مشن کے لیے زمین چھوڑ دی (ویڈیو) ARYNewsUrdu

بیجنگ: چینی اسپیس اسٹیشن کی تعمیر کے لیے 3 چینی خلا باز ملکی تاریخ کے طویل اور مشکل ترین مشن پر زمین پر چھوڑ کر اپنی منزل پر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق چین کے تین خلا بازوں پر مشتمل عملہ شِن زھو- 12 نامی خلائی جہاز کے ذریعے کامیابی سے نئے چینی خلائی اسٹیشن کے کور ماڈیول پر پہنچ گیا ہے۔ چین نے جمعرات کو تین خلا بازوں کو شِن زھو- 12 خلائی جہاز کے ذریعے شمال مغربی صحرائے گوبی میں قائم جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا تھا، ان خلا بازوں میں 56 سالہ نائی ہیشنگ، 54 سالہ لیو بومنگ اور 45 سالہ تانگ ہونگ بو شامل تھے۔

یہ خلا باز 3 ماہ تک ’ٹیانہے‘ کے رہائشی کوارٹر میں قیام کریں گے، اور وہیں اپنے قیام کے دوران تجربات اور مرمت جیسے کام کے ساتھ ہی اگلے برس شروع ہونے والے 2 مزید ماڈیول کے لیے اسٹیشن تیار کریں گے۔ چین نے اپنا خلائی جہاز شن ژو-12 کامیابی سے خلا میں روانہ کیا ہے جو تین خلابازوں کو تین ماہ کے مشن پر خلائی مرکز کے مرکزی موڈیول تھیان ہی لے جائے گا۔ آئیے چین کے انسانی خلائی پروگرام کے چند ناقابل فراموش لمحات پر نظر ڈالتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

EXPOSING UNLAWFUL ACTIVITIES OF JAZZ COMPANY: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process and promoting terrorism in country

جانی_خیل_دھرنے_کے_بیس_دن

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلہن کے عروسی جوڑے کے نیچے سے آدمی کے نکلنے کی ویڈیو اصل حقیقت سامنے آگئیمنیلا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن سے ایک دلہن کے عروسی جوڑے کے نیچے سے ایک آدمی کے نکلنے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رکھاتھا۔ڈیلی سٹار کے مطابق یہ ویڈیو گزشتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلح افواج ملک کے دفاع اور خود مختاری کے تحفظ کے لئے چوکس رہیں: ایئرچیفچیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاک بحریہ کے وار کالج لاہور میں 50ویں پی این اسٹاف کورس کے شرکاءاور فیکلٹی سے خطاب کیا۔حاضرین سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی ویکسین لگوانے کے بعد ایسٹرا زینیکا کی خوراک لی جاسکتی ہے؟ملکی وزرت صحت کے ترجمان سجاد شاہ کا کہنا ہے کہ چینی ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے بعد ایسٹرا زینیکا لگوانے کے حوالے سے ابھی کوئی پالیسی سامنے نہیں آئی ہے۔ Apki behn ka rishta bi lia ja skta h b.c logo ko ghalt information dty ho
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئیJun 16, 2021 | 18:29:PM, PSL, PSL News Update, ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کنگز کی میڈیکل ٹیم نے بابر اعظم کو پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)6 کے آئندہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن کے داغ منہ ٹیڑھا کر کے انگریزی بولنے سے نہیں دھلیں گے،حماد اظہروفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہےکہ اگربلاول بھٹومیں ہمت ہےمیری تقریرسن کرجائیں، کرپشن کے داغ منہ ٹیڑھا کر کے انگریزی بولنے سے نہیں دھلیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں جیسے ہی وفاقی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

468 ارب کے بجٹ کے باوجود سندھ میں ڈاکو راج قائم ہے: حلیم عادل شیخترقی یافتہ سندھ بلو زرداری دا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »