تیل تنصیبات پر ایرانی ہتھیار استعمال ہوئے، سعودی عرب کا بھی دعویٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیل تنصیبات پر ایرانی ہتھیار استعمال ہوئے، سعودی عرب کا بھی دعویٰ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے پیر کو ریاض میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی جانب سے حملے کی ذمے داری قبول کی گئی لیکن حقائق اس دعوے کے برعکس ہیں کیونکہ ہفتے کی صبح کیے گئے یہ حملے یمن سے نہیں ہوئے تھے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ ان حملوں میں ایرانی ہتھیار استعمال کیے گئے لیکن انہوں نے معاملے کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں اور کہا کہ تحقیقات مکمل ہونے پر معاملے کو عوام کے سامنے لے آئیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم ابھی تحقیقات کر رہے ہیں اور یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ یہ حملے کہاں سے کیے گئے۔

دوسری جانب ایران نے ایک مرتبہ پھر اپنے سابقہ موقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ ان کا سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر حملوں میں کوئی کردار نہیں ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے پیر کو جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ ہم ایران پر لگائے گئے حملوں کے الزامات کی سخت سے مذمت کرتے ہیں، یہ الزامات ناقابل قبول اور بے بنیاد ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امریکہ کا اسرو اسوک,, عراق میں ہیں اور واہاں سے مزائل فائر ہوئے

Fack news

Bula lo apne bp amreca ko whi to krwa rha hsb kchh

Jhooty

😳😳😳

Attack on Iran will ensure greater Israel. How magical is Israel's planning? War in Kashmir will destroy Pakistan and her Armed Forces as was done in East Pakistan. How strong Bharat shall emerge. Get wise. Let Kashmiri defend the motherland. No Sindhi will sacrifice.

صاف صاف کہا ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ ایران پر حملہ ہو۔۔۔ بزدل امریکہ کے غلام😏

Bs plan sahi chal raha america ka next target iran pay attack ha ab

سعودی تیل تنصیبات پر حملہ ان کا انفرادی مسئلہ ہے اس کو امّت مسلمہ کا مسئلہ نہ بنایا جائے۔ میرا اور میرے کشمیری بھائیوں کا متفقہ فیصلہ..

رضیہ گنڈوں میں پھس گئی۔۔

Chutiya log chutiya batain...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی تنصیبات پر حملوں کے بعد تیل کی قیمت آسمان پرسعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد پیر کو بازار کھلتے ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ امریکی صدر کے مطابق وہ ان حملوں کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کے لیے تیار ہیں۔ Iran SaudiArabia US Trump MikePompeo یہ ہےامریکی دہشت گردی حملہ بھی ائل تنصیبات پرپھرتیل کی قیمتوں میں اضافہ اربوں ڈالرزکافائدہ کون اٹھائےگا۔۔۔۔؟ امریکہ سعودی عرب کے کندھے پر بندوق رکھ کر ایران کا شکار کرنا چاہتا ہے، صاف نظر آتا ہے کہ یہ حملہ امریکہ نے خود کیا ہے. اب بس ایران پر حملے کرنے کے بہانے ڈھونڈ یا بنا رہا ہے. مسلمانوں کا دشمن یہی یہود ونصاری ہیں جیسے 9/11 کیا اور خود انصاف کیلئے نکل پڑا اور دنیا میں تباہی مچا دی ۔ اب نیا گیم شروع
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تیل تنصیبات پر حملوں میں ایرانی ہتھیار استعمال کیے گئے:سعودی عربتیل تنصیبات پر حملوں میں ایرانی ہتھیار استعمال کیے گئے:سعودی عرب HassanRouhani SaudiArabia AttackOnOilrefinery
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سعودی آئل ریفائنریز پرحملوں کے جواب میں ایرانی تیل تنصیبات پرحملے کرے:امریکی سینیٹرحکومت سعودی آئل ریفائنریز پرحملوں کے جواب میں ایرانی تیل تنصیبات پرحملے کرے:امریکی سینیٹر USGovt SaudiOilRefineries Attacks USSenators IranianOilRefineries StateDept StateDept عیسائیوں کی چال دیکھیں ۔ دونوں ممالک میں ان ہی کی کمپنیاں ٹھیکے پکڑیں گیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پرحملےکے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہسعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے گزشتہ روز سعودی عرب میں تیل کی 2 بڑی فیلڈز پر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پرحملےکےبعدعالمی منڈی میں تیل مہنگا - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں چار ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی آئل تنصیبات پر حملے :عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہسعودی آئل تنصیبات پر حملے :عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ Read News SaudiArabia Attacks OilPrices KSAmofaEN saudiarabia Saudi_Gazette
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »