تیل کی قیمتیں کیوں بڑھ رہی ہیں؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیل کی قیمتیں کیوں بڑھ رہی ہیں؟ جانیئے اس رپورٹ میں: DailyJang

کراچی عالمی معیشت جیسے جیسے کورونا کے اثرات سے باہر آنے لگی ، 2021 میں ویسے ویسے خام تیل کی عالمی مانگ بڑھتی چلی گئی اور اس کے نتیجے میں قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ۔

اس وقت یورپ اور ایشیا میں گیس کی قلت ہے جس نے بجلی کی پیداوار کے لیے تیل کی طلب میں اضافہ کیا ہے۔ اسکے علاوہ جیسے جیسے کوئلے کی سپلائی چین کم ہوئی ، اس کے نتیجے میں بھی عالمی مارکیٹ میں تیل کی مانگ میں اضافہ ہوا. ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔برینٹ خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ایکویٹی مارکیٹوں میں بھی قلیل مدتی گھبراہٹ پیدا کرسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 3سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئینیویارک : عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت85 ڈالرفی بیرل ہوگئی ، یہ اکتوبر 2018 کے بعد سے تیل کی بلند ترین قیمت ہے۔ گورنمنٹ کو ڈیفینڈ کرنے کی آخری حد تک جانے کے لیے تیار ہے آپ لوگ 🙏🏼 بے شرمو ARY والو! اک الجھن تو حل کریں اوگرا کس بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمریاں بھیجتا ہے؟ دوسرا غریبوں کا خیر خواہ وزیر اعظم کس طرح اوگرا کی بھیجی گئی سمری سے دو گنا زیادہ قیمتیں بڑھاتا ہے؟ 2018 میں انٹرنیشنل قیمت 82 ڈالر فی بیرل تھی اور اس وقت ملک میں پٹرول 80 روپے سے بھی کم تھا اور 85 ڈالر فی بیرل ھے اور ملک میں پٹرول کی قیمت 139 روپے ھو چکی ھے ۔۔ ARY کا بہت شکریہ کہ انھوں نے ہمیں موقع دیا سچ جاننے کا ۔۔ ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 3سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیعالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت85 ڈالرفی بیرل ہوگئی ، یہ اکتوبر 2018 کے بعد سے تیل کی بلند ترین قیمت ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 3سال all petroleum products available. D2 D6 Virgin Jet A1 Jp54 Mazut Bitumen En590 Espo Lco Lpg ...ect. CIF,FOB,TTO and Ready Cargo ORIGIN: RUSSIAN FEDERATION QUALITY: EXPORT STANDARD Interested? Please contact me at Email : anatolyevich.kurasevichbk.ru WS+7 965 345-38-32
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ: عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اچانک بڑھنے کیوں لگی ہیں؟ - BBC News اردوپاکستان کی وزارتِ خزانہ کی جانب سے سنیچر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اب پیٹرول 137 روپے جبکہ مٹی کا تیل 110 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ پاکستان سمیت عالمی طور پر پورے 2020 اور 2021 کے کچھ مہینوں میں تیل کی قیمتیں کم رہنے کے بعد اچانک بڑھنے کی وجہ کیا ہے؟ شیطان نے جکڑ لیا ہے غریب عوام کو مارنے کیلئے عرب مملک تیل شاید نہی نکال رہے۔ امریکہ کے پاس شاید بیس سال سے زیادہ کا تیل کا ذخیرہ ہے۔ جب دنیا تباہی پہ ہوگی اور امریکہ راج کرے گا یہ غلیظ مخلوق جسے یوتھئیا کہا جاتا ہے جب پیٹرول 65 روپے لیٹر تھا تو اپنی ماوں بہنوں کیساتھ ڈی چوک پر ناچ ناچ کر احتجاج کرتے تھے اور قیمیں بڑھنے پر حکومت کو گالیاں دیتے تھے اب ان یوتھییوں کے باپ نازی نیازی نے اور سیاسی جرنیلوں نے مہنگائی کا طوفان برپا کر رکھا ہے مگر خاموش ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کابل ڈرون حملے میں10 افراد کی ہلاکتامریکہ کی معاوضے کی پیشکشکابل میں ہونے والے  ڈرون حملے میں 10 افراد کی ہلاکت  پرامریکا نے متاثرین کو معاوضے کی پیشکش کر دی۔امریکی وزارت دفاع نے بیان میں کہاہے کہ حملے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے سے پیٹرول کی قیمت بڑھانا پڑی غلام سرورعالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے سے پیٹرول کی قیمت بڑھانا پڑی، غلام سرور MinisterForAviation GhulamSarwarKhan Inflation PetroleumPrices PressConference Rawalpindi MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial GSKhan_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں واپس لینے کا مطالبہکراچی : سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے پیٹرولیم کی نئی قیمتیں واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےخان صاحب نے عوام کی چیخیں نکال دیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »