تیل کی قیمتوں میں اضافے پر عوامی ردعمل فواد چوہدری نے پروپیگنڈا قرار دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیل کی قیمتوں میں اضافے پر عوامی ردعمل فواد چوہدری نے پروپیگنڈا قرار دے دیا ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وفاقی وزیر فواد چوہدری نے تیل کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق تبصروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پروپیگنڈا ایسے ہورہا ہے جیسے ہم کسی الگ سیارے پر ہیں۔

فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں ردعمل دیا کہ تیل کی قیمتوں پر ایسے پروپیگنڈا ہورہا ہے جیسے ہم کسی الگ سیارے پر ہیں، دنیا میں تیل اور گیس کی قیمتیں اوپر جائیں گی تو پاکستان میں بھی اوپر جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ صنعت، زراعت اور تعمیرات کے شعبے تاریخی منافع کما رہے ہیں، اب سارا ملک تو سبسڈی پر نہیں چل سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب سے بڑا لعنتی انسان یہ خود ہے، کیا دے رہے ہیں یہ لوگ عوام کو، صرف اور صرف ذلت خواری وہ بھی مہنگائی کر کر کہ، کیا ان کو نہیں پتہ کہ ایک مزدور کیسے اپنے گھر والوں کی تربیت کرے گا۔ اگر پاکستان میں خطے کی نسبت مہنگائی کم ہے تو ساتھ ساتھ یہ تو دیکو ہماری آمدنی کتنی ہے۔ سوچو کچھ

Khuti da Bach'a fawadchaudhry

بکواس میڈیا بکواس فواد چودری استعفی دو گھر جاؤ پیٹرول 110 کرو ورنا گھر جاؤ

It's not propoganda. FC must must open his eyes. Things are going worse. Ppl need immediate relief only for daily used item or grocery.

han na ab awam ki tail k begar lana , begarat politicians .

lanat hai es hakumat par

Guglo

Koi propaganda nehi 😡 awam ki bass hogi hy Imran Khan is failed

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، ن لیگ کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعبس بیان جاری کرتے رھو۔خدا کے لیے اس سے آگے بھی کوئئ عمل کرہ۔ سب مل کر عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں، ان لوگوں صرف اپنی مراعات سے غرض ہے، ان کے لیے مہنگائی کوئی مسلئہ ہی نہیں ، عوام کے ٹیکسوں پر مل کر عیش کرتے ہیں اور بیانات ایک دوسرے کے خلاف دیتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئی حکمراں نہیں چاہتا کہ مہنگائی ہو دنیا میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہواشیخ رشیدکوئی حکمراں نہیں چاہتا کہ مہنگائی ہو ، دنیا میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،شیخ رشید SheikhRasheed MediaBriefing Islamabad PetroleumPrices Inflation MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed جھوٹ ہر چیز روزانہ مہنگی ہوتی ہیں حکومت فیل اور چور نلاہق ہے MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed کالے سیاہ کرتوتوں والا حرام خور لعنتی کرا ئے کا ٹٹو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 3سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئینیویارک : عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت85 ڈالرفی بیرل ہوگئی ، یہ اکتوبر 2018 کے بعد سے تیل کی بلند ترین قیمت ہے۔ گورنمنٹ کو ڈیفینڈ کرنے کی آخری حد تک جانے کے لیے تیار ہے آپ لوگ 🙏🏼 بے شرمو ARY والو! اک الجھن تو حل کریں اوگرا کس بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمریاں بھیجتا ہے؟ دوسرا غریبوں کا خیر خواہ وزیر اعظم کس طرح اوگرا کی بھیجی گئی سمری سے دو گنا زیادہ قیمتیں بڑھاتا ہے؟ 2018 میں انٹرنیشنل قیمت 82 ڈالر فی بیرل تھی اور اس وقت ملک میں پٹرول 80 روپے سے بھی کم تھا اور 85 ڈالر فی بیرل ھے اور ملک میں پٹرول کی قیمت 139 روپے ھو چکی ھے ۔۔ ARY کا بہت شکریہ کہ انھوں نے ہمیں موقع دیا سچ جاننے کا ۔۔ ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 3سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیعالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت85 ڈالرفی بیرل ہوگئی ، یہ اکتوبر 2018 کے بعد سے تیل کی بلند ترین قیمت ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 3سال all petroleum products available. D2 D6 Virgin Jet A1 Jp54 Mazut Bitumen En590 Espo Lco Lpg ...ect. CIF,FOB,TTO and Ready Cargo ORIGIN: RUSSIAN FEDERATION QUALITY: EXPORT STANDARD Interested? Please contact me at Email : anatolyevich.kurasevichbk.ru WS+7 965 345-38-32
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیںعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ طلب اور رسد میں فرق کی وجہ سے برینٹ کروڈ آئل کا ایک بیرل 85 ڈالر کا ہوگیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی قندھار کی مسجد میں دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت11:35 PM, 15 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:پاکستان نے افغان صوبے قندھار میں مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »