تیسرا ٹی20: پاکستانی ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکا کی ٹیم پہلے ہی دو ٹی20 میچ جیت کر سیریز اپنے نام کر چکی ہے۔ Read more: DawnNews PakVsSri

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے آخری ٹی20 میچ میں عمر اکمل اور احمد شہزاد کو مزید موقع نہ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے تین تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔

عمر اکمل دونوں میچوں میں گولڈن ڈک کا شکار ہوئے جبکہ احمد شہزاد بھی متاثر کن کھیل پیش نہ کر سکے اور دونوں میچوں میں کُل 17 رنز بنا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We also want to hear about resignation of Misbah as a Chief selector he is totally failure in team selection

kia sarfraz b out h aj

UA had chance for new world record which he equalled in last match, bad luck

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹی20 میں بھی ہرادیاسری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹی20 میں بھی ہرادیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی20: 183 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی آؤٹ - Sport - Dawn Newsیہ مصباح ٹیم کو ڈبو دے گا What’s you aspect for these kind of duffer عمر اکمل اور عمران نیازی کو اجتماعی پھانسی دی جاۓ
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی20: سری لنکا کا پاکستان کو 183 رنز کا ہدف - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی20: سری لنکا کی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی20:پاکستان کو سری لنکا کیخلاف کلین سوئپ سے بچنے کا چیلنج درپیش - Sport - Dawn Newsبابر اعظم کونسا میچ ونر ہے. اپنے لیے کھیلتا ہے Pakistan bowling attack has been much poorer than that of Sri Lankan bowling they gave nearly 170 runs in both matches and lost by more than 50 runs in each, none of our bowlers bowled wicket to wicket while fast bowlers bowled mostly short balls only to give 4s and 6s
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور سری لنکاکے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گاپاکستان اور سری لنکاکے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا PAKvsSL T20 Series Lahore pid_gov MoIB_Official TheRealPCBMedia OfficialSLC pid_gov MoIB_Official TheRealPCBMedia OfficialSLC Clean sweep eee honaa h....
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »