تیز رفتار ٹرک نے ٹریفک اہلکار کوروند ڈالا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واپڈا آفس کے سامنے ایک ٹرک نے تیز رفتار ی کے سبب ٹریفک اہلکار کو روند ڈالا،اس حادثے میں ٹریفک اہلکارجس کا نام برکت علی بتایا جاتا ہے

تحصیل تلہار میں واپڈاآفس کے سامنے تیز رفتار ٹرک ٹریفک اہلکار کے اوپر چڑھ گیا۔

تفصیلات کے مطابق واپڈا آفس کے سامنے ایک ٹرک نے تیز رفتار ی کے سبب ٹریفک اہلکار کو روند ڈالا،ٹریفک اہلکار کی شناخت برکت علی کے نام سے ہوئی، حادثے میں برکت علی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاش کو رورل ہیلتھ سینٹر تلہار منتقل کر دیا گیا جبکہ ٹرک کو تحویل میں لیکر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بےحد افسوس

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی ٹریفک پولیس اہلکار قیصر شکیل کی حوصلہ افزائی، شاباش دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ٹریفک پولیس اہلکار قیصر شکیل کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں وزیراعظم ہائوس بلا کر شاباش دی اور فرض شناسی کی عمدہ مثال قائم کرنے پر انعام کا اعلان کیا۔ میڈیا کیلئے بڑے شرم کی بات ہے کہ پورے ملک میں طلباء احتجاج کر رہے ہیں، اور مجال ہے کہ میڈیا کو سیاست کے علاؤہ کوئی عنوان بات کرے سکے !!Victory hand پورے ملک میں صرف سر FarooqTariq3 طلباء کا ساتھ دے رہے ہے ! CancelExamsSaveLives CancelExamsSaveStudents ایک نواز شریف تھا جب مجھے کیوں نکالا مہم پر نکلے تو لالہ موسیٰ میں ایک معصوم بچے کو پروٹوکول والی گاڑی نے کچل دیا تو اس ظالم انسان نے مڑ کر بھی نہیں دیکھا ان والدین کی بد دعائیں ضرور لگیں گی ایک یہ وزیر اعظم ھےجسے غریب لوگ دعائیں دیتے ہیں الفاظ کم ھیں عمران خان کی تعریف کے لئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زخمی ٹریفک پولیس اہلکار کی حوصلہ افزائی, انعام دینے کا اعلانوزیراعظم کی زخمی ٹریفک پولیس اہلکار کی حوصلہ افزائی, انعام دینے کا اعلان PMImranKhan ImranKhanPTI Islamabad TrafficPoliceman Injured Reward GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گرمی‘ وی آئی پی روٹس اور ٹریفک اہلکارہرِ اقتدار میں اتنی گرمی ہے کہ اگر ڈاکٹر کے پاس نہ جانا ہوتا تو میں کبھی گھر سے نہ نکلتی۔ میں کووڈ کے خوف سے اپنی اپائنٹمنٹس ٹال رہی تھی پڑھیئے جویریہ صدیق کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns javerias javerias یہ بجلی کی فراڈن کالم بھی لکھتی javerias جو خود دو دن سے VIP پروٹوکول کو جائز اور ہر طرح سے ڈیفنڈ کرنے لگے ہیں ان کا VIP کلچرل پر بات کرنا دوہرا معیار ہیں ۔ایک طرف آپ چیف صاحب کے VIP پروٹوکول کو حلال اور جائز قرار دی رہی ہیں اور دوسری طرف VIP کلچرل کو حرام قرار دے رہی ہیں ۔آپ لوگ یہ سب کیسے کر لیتے ہو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یکطرفہ ٹریفک نہیں چل سکتی جمہوریت کی گاڑی دونوں پہیوں پر چلتی ہے:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشییکطرفہ ٹریفک نہیں چل سکتی، جمہوریت کی گاڑی دونوں پہیوں پر چلتی ہے:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official Democracy Opposition
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یکطرفہ ٹریفک نہیں چل سکتا جمہوریت کی گاڑی دونوں پہیوں پر چلتی ہے:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیاسلام آباد: ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کے رویے پر کہا کہ حکومت کبھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »