تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی میر نادر مگسی نے اپنے نام کر لی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی میر نادر مگسی نے اپنے نام کر لی -

تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی کا مقابلہ میر نادر علی خان مگسی نے اپنے نام کر کے اپنی سبقت کو برقرار رکھا۔

میر نادر مگسی نے ساتھی ڈرائیور نصرت علی کے ساتھ ایک گھنٹہ 7 منٹ اور 56 سیکنڈ میں 120 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی اور ٹرافی و 6 لاکھ روپے کا انعام وزیر اعلی سندھ سے حاصل کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔