تھر میں آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی۔ 25 افراد کی جان لے لی۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تھرمیں آسمانی بجلی نےتباہی مچادی۔ 25 افراد کی جان لے لی۔ Tharparkar Sindh LightningStrikes Lightning Animal People Deaths Rain MinisterSindh SindhCMHouse MuradAliShahPPP pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI zartajgulwazir metoffice Pakistan

گئی جبکہ درجنوں مویشی بھی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صحرائے تھر کی مختلف تحصیلوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، اس دوران آسمانی بجلی گرنے کے واقعات بھی رونما ہوئیاور 24 گھنٹوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی۔سب سے زیادہ نقصان ڈابھی، ڈاہلی اور موکیار نامی دیہات میں ہوا، جہاں 8 افراد جاں بحق جب کہ 61 مویشی ہلاک ہوئے۔ آسمانی بجلی کی زد میں

آکر زندگی کی بازی ہانے والوں میں 6 خواتین شامل ہیں جب کہ جاں بحق افراد کی شناخت ڈانی بھیل، سنگھار، ماریت، سلیمت، جمال شورو، سونا ڈوھٹ اور صمد سومرو، منور سنگراسی،جوستنگھ ٹھاکر، سکھاں سومرو، مشتاق علی سومرو، چندری آسن داس اور نیتو بھیل اور دیگر کے نام سے ہوئی ہے۔ڈپٹی کمشنر تھرپارکر نے ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے ساتھ ہی ڈاکٹرز اور عملے کی چھٹیاں منسوخ کرکے ایمرجنسی ڈیسک قائم کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھر میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 8 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوآسمانی بجلی کی زد میں آکر زندگی کی بازی ہانے والوں میں 6 خواتین شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تھر میں موسلادھار بارش،آسمانی بجلی گرنے سے 2 خواتین سمیت12 افراد جاں بحقچھاچھرو(ڈیلی پاکستان آن لائن)تھر میں موسلادھاربارش کے باعث نظام زندگی معطل ہو گیاجبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تھر: آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 20 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تھر: آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، تھر پارکر سمیت کئی علاقوں میں 25 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تھر: آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »