تھائی لینڈ میں بھی آج عام انتخابات پولنگ جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تھائی لینڈ میں بھی آج عام انتخابات، پولنگ جاری مزید تفصیلات ⬇️ Thailand Elections Polling Voting

ووٹرز عوام اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ تھائی لینڈ میں پولنگ کا آغاز ہوچکا ہے اور تھائی وزیراعظم نے اپنا حق رائے دہی استعمال کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ترکیہ میں عام انتخابات

کا میدان سج گیا، اردوان کا آیا صوفیہ، قلیچدار کا اتاترک میوزیم کا دورہ عام انتخابات میں حکمران سیاسی جماعت کنزر ویٹو رائلسٹ تھائی نیشن پارٹی اور تھاکشن شنوا وترا میں سخت مقابلہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھائی لینڈ میں بھی آج عام انتخابات، پولنگ جاریتھائی لینڈ میں بھی آج عام انتخابات، پولنگ جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تھائی لینڈ میں بھی آج عام انتخابات پولنگ جاریترکیہ کے علاوہ آج تھائی لینڈ میں بھی عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ تھائی لینڈ میں ایوان نمائندگان کی 500 نشستوں پر اپنے امیدواروں کے انتخابات کے لیے 5 کروڑ 20 لاکھ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرناٹک اسمبلی انتخابات: 'یہ مودی کی شکست ہے،' کانگریس کی سبقت کے بعد سوشل میڈیا پر تبصرے - BBC News اردو’مودی 20 بار کرناٹک آئے، آج سے پہلے کسی وزیر اعظم نے اس طرح مہم نہیں چلائی۔‘ انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک کے اسمبلی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق کانگریس پارٹی کو اکثریت حاصل ہوئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ آج ہوگیترک پارلیمان کی 600 نشستوں کیلئے 24 پارٹیاں اور 151 آزاد امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں، جبکہ صدارت کے عہدے کیلئے تین امیدوار وں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاریبرادر اسلامی ملک ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ: صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاریترکیہ میں صدارتی اور  پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ  کا عمل جاری ہے۔ترکیہ میں صدارتی اور  پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے (
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »