تھائی لینڈ کے وزیراعظم نے تلخ سوال پر صحافیوں پر سینی ٹائزر کا چھڑکاؤ کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تھائی لینڈ کے وزیراعظم نے تلخ سوال پر صحافیوں پر سینی ٹائزر کا چھڑکاؤ کردیا

تھائی لینڈ کے وزیراعظم پرایوت چن اوچا نے صحافیوں کے تلخ سوالات سے بچنے کے لیے اُن پر سینی ٹائزر کا اسپرے کردیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے وزیراعظم پرایوت چن اوچا براہ راست پریس کانفرنس کے دوران اچانک صحافیوں پر سینی ٹائزر کا اسپرے کرنے لگے جس سے صحافی ہکا بکا رہ گئے۔ صحافیوں نے جیسے ہی پرایوت چن اوچا سے کابینہ کے ممکنہ ارکان کی فہرست پر تابڑ توڑ سوالات کیئے تو وزیراعظم پریشان ہوگئے اور جواب دینے کے بجائے سینی ٹائڑز کا اسپرے کرکے سوال گول کر گئے۔

بعد ازاں اسی گروپ کے صحافیوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے بھی وزیراعظم گھبراہٹ کا شکار نظر آئےاور بلند آواز میں گفتگو کرتے رہے اور اختتام پر اپنے ہاتھوں کو سینی ٹائزز سے دھوتے ہوئے واپس چلے گئے۔ آرام دہ اور پُرسکون زندگی کے لیے شہرت رکھنے والے وزیراعظم پریوت چن اوچا سابق فوجی چیف ہیں جو میڈیا سے گفتگو میں بعض اوقات مضحکہ خیز انداز رویہ رکھتے ہیں اور صحافیوں پر سخت تنقید بھی کرتے رہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Muhamma53142700 یہ نہیں لکھا کہ آزادی صحافت پر حملہ کیا

Thailand k wazir Azam ne.....wesay Yaha Kuch sahafi hy Jin p tiddi Dil wala charkhao ziada behtar rahay ga

Lo ab mansoor lifafey n kharaasla na bagher news parhey is par b imran khan ko kosnay dena shoro kar dena ha 🤣😂

بڑے بیپ ہو۔۔۔ جان بوجھ کے چہرہ کلئیر نہیں دکھایا۔ تاکہ لگے عمران خان کے کیا ہے۔

Thank u guys for commenting. I before opening the post first read the comments and understand the news.

Aisa hi Pakistan mai bii hona chahiye

What i enjoy most on such posts are people comments

Haramkhoro mulk ka naam bhi likh dety .

تھائی_لینڈ کے وزیراعظم نے تلخ سوال پر صحافیوں پر سینی ٹائزر کا چھڑکاؤ کردیا

تھائی لینڈ کے وزیراعظم نے تلخ سوال پر صحافیوں پر سینی ٹائزر کا چھڑکاؤ کردیا

تھائی لینڈ کے وزیر اعظم نے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھائی لینڈ‌ کے وزیراعظم نے سوال پوچھنے پر صحافیوں پر سینیٹائزر چھڑک دیاتھائی لینڈ‌ کے وزیراعظم نے سوال پوچھنے پر صحافیوں پر سینیٹائزر چھڑک دیا ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL سینیٹائزر چھڑک دیا؟ 😂😂😂 Aisa elaaj hmare dalal sshafiyonn ka b hona chahiye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، تھائی لینڈ نے بھارت پر سفری پابندیاں عائد کردیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوم علیؓ کے موقع پر ہر طرح کے جلوس پر پابندی لگانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومجالس کے انعقاد کی اجازت سخت کوویڈ ایس او پیز کے تحت ہوگی، این سی او سی Allah humari hifazat faramyae coronavirus se Good decision لعنت بے شمار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی ، ایئرپورٹس پر ایک سے زائد وزیٹر کے آنے پر پابندیلاہور : کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک سے زائد وزیٹر کے آنے پر پابندی برقرار رہے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر کے ائیرپورٹس پر بغیر ماسک کے داخلے پر پابندی عائدکراچی (آئی این پی ) پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت کے بعد ملک بھر کے ائیرپورٹس پر بغیر ماسک کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل سول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے اہم ایئرپورٹ پر وزیٹرز کے داخلے پر پابندی عائدملک کے اہم ایئرپورٹ پر وزیٹرز کے داخلے پر پابندی عائد ARYNewsUrdu یہ پابندی تقریبا ایک سال سے ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »