توشہ خانہ ریفرنس، یوسف رضا گیلانی عدالت میں پیش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

توشہ خانہ ریفرنس، یوسف رضا گیلانی عدالت میں پیش ویڈیو لنک: DailyJang

سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر ملزمان عبدالغنی مجید، انور مجید نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی۔اسلام آباد احتساب عدالت...ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفرعباسی نے کہا کہ عدالت میں تینوں گواہ موجود ہیں، 2 گواہوں پر جرح اور ایک گواہ کا بیان ریکارڈ ہونا ہے۔

سردار مظفر عباسی نے کہا کہ فاروق ایچ نائیک کی آمد تک ایک گواہ کا بیان ریکارڈ کر لیا جائے، فاروق ایچ نائیک کی آمد پر گواہوں کے بیانات پرجرح شروع کی جائے۔ عدالت نے سماعت میں وقفہ کر دیا، وقفے کے بعد توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت دوبارہ شروع ہوئی تو آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے عمران ظفر پر جرح شروع کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ ریفرنس:‌ احتساب عدالت کا نواز شریف کی جائیداد اور اثاثے ضبط کرنے کا حکم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جرمنی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ پابندیوں میں سختیجرمنی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، پابندیوں میں سختی Germany CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease Sanctions PrecautionaryMeasures AngelaMerkeICDU
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد شہادت کیس میں بھارتی عدالت کا متنازع فیصلہ، تمام ملزمان کو بری کر دیانئی دہلی: (دنیا نیوز) ہندوتوا کی پرچارک نام نہاد سیکولر بھارت میں بابری مسجد شہادت کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے تمام ملزموں کو بری کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں ٹیکسٹائل فیکٹری اور روئی کے گودام میں خوفناک آتشزدگیفیصل آباد میں اسماعیل روڈ پر ٹیکسٹائل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی کا واقع پیش آیا ہے جبکہ ٹاٹا بازار میں روئی کے گودام میں لگنے والی آگ نے لاکھوں کا سامان خاکستر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ارب پتی ٹرمپ ٹیکس گوشواروں میں غریب نکلے 2016 میں صرف 750 ڈالر انکم ٹیکس دیاامریکی صدر ارب پتی ہونے کے باوجود ٹیکس گوشواروں میں غریب نکلے، سال 2016 میں الیکشن کے سال اور صدارت کے پہلے سال محض سات سو پچاس ڈالر انکم ٹیکس ادا کیا۔ realDonaldTrump StateDept امریکہ کا نواز شریف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں امراض قلب سے نوجوانوں کی اموات میں اضافہ، ماہرینپاکستان میں گزشتہ چند سالوں سے نوجوان افراد میں امراض قلب کی وجہ سے اموات میں بےتحاشا اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اور آج کل روزانہ تیس سال سے کم عمر کئی افراد دل کے دوروں کی وجہ سے اسپتالوں میں لائے جارہے ہیں جبکہ 30 سے 40 سال کی عمر کے افراد میں دل کے دوروں اور امراض قلب کے سبب اموات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »