توشہ خانہ ٹرائل کا آغاز: ’آپ کو پریشر ڈال کر تو نہیں بھیجا گیا کہ جاؤ عمران خان کے خلاف ریفرنس دائر کردو؟‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں توشہ خانہ ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کے حوالے سے اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت میں سماعت کا اغاز کر دیا گیا ہے۔

سابق وزیر اعظم کے خلاف الیکشن کمیشن کی طرف سے بیجھے گئے ریفرنس پر منگل کو سماعت اسلام آباد کے ایڈشنل سیشن جج ظفر اقبال نے کی۔

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کے آغاز سے پہلے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرسے عدالت کے سامنے حلف لیا گیا۔ وقاص احمد ملک نے عدالت کے سامنے بیان حلفی لکھا۔ اپنے بیان حلفی میں انھوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا یہ اختیار ہے کہ وہ ریفرنس کی بنیاد پر رکن اسمبلی کے نااہلی معاملے کو دیکھ سکتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ سیکشن 174 کے تحت جھوٹی تفصیلات جمع کرانے کی سزا بھی ہے۔ ڈسٹرکٹ ایکشن کمشنر نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت شکایت منظور کرکے عمران خان کو سیکشن 167 اور 173 کے تحت سزا دے۔ واضح رہے کہ ان دفعات کے تحت جرم ثابت ہونے کی صورت میں عمران خان کو تین برس قید اور جرمانہ کی سزا ہو سکتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس ریفرنس میں جرم ثابت ہونے کی صورت میں تین سال کی قید تو ہے ہی لیکن اس کے ساتھ ساتھ ان پر کم از کم پانچ سال کے لیے کوئی بھی عوامی عہدہ رکھنے کی پابندی بھی لگ سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yh Jo jaahil loog comment Kar rahy enky bhe dimaagh Ka ilaaj Hona chahye. Dosri baat ECP main declare tb krna hota jab election hoty. Yh case Nahi chaly ga.

thief

گلی گلی مین شور هے کپتان کا پورا ٹبر چور هے

Chor

امید ہے کہ یہ غدار جلد اپنے کیفر کردار کو پہنچے گا۔ انشا اللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کے خلاف ٹرائل کا آغاز، نوٹس جاریاسلام آباد: ( دنیا نیوز ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کا ریفرنس ٹرائل کورٹ کو موصول ہوگیا۔ لوٹا خانہ والے چوروں کے خیلاف ٹرائل کا آغاز کب ھوگا? عوام انتظار میں ھے,* The Monthly Marg Darshan Gujrati Karachi چلو اچھا ہے اب یہ پراپگنڈہ بھی عدالت میں جھوٹا ثابت ہو جائے گا 😏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس؛ ڈسٹرکٹ کورٹ میں عمران خان کے خلاف ٹرائل کا آغازاسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فوجداری کارروائی کا ریفرنس ٹرائل کورٹ کو موصول ہوگیا جس کے بعد اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کا ٹرائل شروعتوشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کا ٹرائل شروع مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan Haha what a jokee What is Foujdarii ? Ye tousha Khana khtam bhi ho ga? Arbon ki curruption pr ye Adalten summon, bukmon,umeyon
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: ٹرائل کورٹ کو فوجداری کارروائی کا ریفرنس موصولچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کل کے لیے نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے، ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال سماعت کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا لانگ مارچ راولپنڈی پہنچتا نظر نہیں آرہا سعید غنیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر سعید غنی نے کہاہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ راولپنڈی پہنچتا نظر نہیں آرہا، عمران خان کا لانگ مارچ2 زخموں کے گرد گھوم بڑی بات ہے جنکو آج تک مرا ہوا بھٹو اور اپنی دفن ہوتی سیاست نظر نہیں آتی ان کو عمران خان کا مارچ ختم ہوتا نظر آ رہا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزارت دفاع کو وزیر اعظم کا خط مل گیا ہے، خواجہ آصفوزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اس خط کے بارے میں جی ایچ کیو کو بتا دیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »