توشہ خان کیس: عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر نہ ہو سکی - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

توشہ خان کیس: عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر نہ ہو سکی، پی ٹی آئی رہنما لاہور ہائیکورٹ سے واپس روانہ مزید تفصیلات بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر:

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری: توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست سوموار کو دائر کریں گے، وکیل عمران خانتوشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل علی بخاری کا کہنا ہے کہ وہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف حفاظتی ضمانت کے لیے کل عدالت سے رجوع کریں گے۔

علی بخاری سے جب پوچھا گیا کہ کیا عمران خان کی محسن شاہنواز رانجھا کیس میں لی گئی حفاظتی ضمانت توشہ خانہ کیس پر بھی لاگو ہو گی؟ اس سوال کے جواب میں انھوں نے واضح کیا کہ ’محسن رانجھا کیس میں لی گئی حفاظتی ضمانت کا اطلاق توشہ خانہ کیس پر نہیں ہوتا، اور اس میں ضمانت کے لیے پیر کے روزعدالت سے رجوع کریں گے۔‘

علی بخاری کے مطابق ’یہ غلط فیصلہ تھا کیونکہ ہم ایک سینیئر کورٹ یعنی ہائی کورٹ میں بیٹھے تھے۔ ہفتہ اور اتوار کی تعطیل کی وجہ سے اب ہم کل اس کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دیں گے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لسانیت فرقہ واریت تعصب عصبیت کی موجودگی میں پاکستانی ایک قوم نہیں بن سکے کون ذمہ دار ھے جس نے پاکستان میں دہشتگردی کی سرپرستی کی؟ لسانیت کی سرپرستی کی؟؟ فرقہ واریت کی سرپرستی کی؟؟ پاکستان کا دشمن کون ھے؟؟ پاکستان پوچھ رھا ھے کس کے ھاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں؟؟

😂😂😂😂

شائد ابھی صرف شلوار گیلی کرنا مقصد تھا گرفتاری نہیں از لئے کہ ریاست جب گرفتاری کرے گی تو پتہ بھی نہیں ٹوٹ

سب جرنیلوں کا کمال ہے ۔۔۔پاکستان کو جرنیلوں نے برباد کر کے رکھ دیا ہے ۔جس کے اوپر جو چاہیں جرنیل کیس بنوا دیں جس کو چاہیں ضمانت دلوا دیں جس کو چاہیں گرفتار کروا دیں ۔ ملک دیوالیہ کروا دیا جرنیلوں نے ۔

توشہ خانہ ایک کیس تو نہیں سب نے لوٹا ہے اور نیازی سمت سب کو گرفتار کرنا چاہئے قوم کے سامنے توشہ خانہ کا ریکارڈ لایا جائے کہ کون کتنا مستفید ہوا سب کو جیل بھیج دیا جائے

Even there parents can’t arrest Imran khan

ایک طرح سے پاکستان میں سیاست نہیں گینگ وار چل رہی ہے، بس جو جیتے گا علاقہ اس کا،

پاکستانی جرنیلوں نے اپنے کاروباری شراکت دار نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے ساتھ ملکر پاکستان کو دیوالیہ کر دیا ہے، پاکستان میں آئین و قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے، Banana Republic Pakistan Deep State County

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائرشاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری نے لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی مزید پڑھیں: Every day is not Sunday butt Sunday is Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday صئی نوکر رکھے ہوئے خان نے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو گرفتاری کئے جانے کا امکانتوشہ خانہ کیس میں عمران خان کو گرفتاری کئے جانے کا امکان مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan ToshaKhanaCase Islamabad Police Lahore ZamanPark ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو گرفتاری کئے جانے کا امکانتوشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے لئے اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی۔توشہ خانہ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی قانونی ٹیم کا حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوععمران خان کی قانونی ٹیم کا حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع تفصیلات:DunyaUpdates DunyaNews Imrankhan PTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی قانونی ٹیم کا حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوعلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی قانونی ٹیم نے حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی۔ Imran niazi ki zamanat mansogh Hogi inshaallah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئیذرائع کے مطابق عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کا امکان ہے۔ تفصیلات: کر لو گرفتار 😂😂 DON ko pakarna mushkil hi nahin Namumkin hay 😂🤣😂 انگلی خبر یہ ہوگی ' اسلام آباد پولیس عمران خان کو گرفتار کیے بغیر ہی واپس آ گئی' کیونکہ یہ لوگ ایسا کر ہی نہیں سکتے۔ قانون کے شکنجے میں ہمیشہ کمزور آتے ہیں 🤦‍♂️😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »