تنگئی داماں کا احساس تھا لیکن کسی کے آگے دامن دراز کرنے کی ضرورت نہ پیش آئی، ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

مصنف:محمد اسلم مغل تزئین و ترتیب: محمد سعید جاوید  قسط:71مختلف آؤٹ لائین ڈیویلپمنٹ منصوبوں پر کام بہت منظم اور پر سکون انداز میں چل رہا تھا اور میرے ماتحت ڈپٹی ڈائریکٹر صاحبان ان منصوبوں پر بہت دلجمعی سے بہترین کام کر رہے تھے۔ گوجرانوالہ کے آؤٹ لائین ڈیویلپمنٹ منصوبے کے لیے ہم نے عوام کے لیے آگاہی کے پروگرام کا اہتمام کیا جس کی صدارت کمشنر اسد علی...

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد 17 ہو گئیتنگئی داماں کا احساس تھا لیکن کسی کے آگے دامن دراز کرنے کی ضرورت نہ پیش آئی، اپنی چادر کی ہی کتر بیونت کر کے مالی حالات کو کنٹرول میں رکھتامختلف آؤٹ لائین ڈیویلپمنٹ منصوبوں پر کام بہت منظم اور پر سکون انداز میں چل رہا تھا اور میرے ماتحت ڈپٹی ڈائریکٹر صاحبان ان منصوبوں پر بہت دلجمعی سے بہترین کام کر رہے تھے۔ گوجرانوالہ کے آؤٹ لائین ڈیویلپمنٹ منصوبے کے لیے ہم نے عوام کے لیے آگاہی کے پروگرام کا اہتمام کیا جس کی صدارت کمشنر اسد علی شاہ صاحب نے...

میرے حلقہ احباب میں ابھی تک کچھ یار پرانے موجود تھے جن میں اشفاق خان، سلیم کیانی اور نذیر شیخ شامل تھے۔ اشفاق اب ایل ڈی اے کا ٹاؤن پلانر تھا جب کہ کیانی ابھی تک انجنیئر نگ یونیوسٹی میں ملازمت کر رہا تھا جب کہ نذر شیخ میرے ہی محکمے میں کام جاری رکھے ہوئے تھا۔ ہمارے اس حلقہ احباب میں کچھ اضافہ ہوا اور انعام ڈوڈھی اور ان کی بیگم منیزہ بھی شامل ہوگئے۔ وہ ہمارے معمول کے حلقہ یاراں میں تو شامل نہیں تھے لیکن ان سے اکثر ملاقاتیں ہوتی رہتی تھیں۔ ہماری یہ دوستی اتنی گہری تھی کہ ہم لوگ بعد میں رشتے داری...

آگے چل کر مصروفیات بڑھ جانے اور کچھ مالی وسائل کی کمی کی بدولت مجھے دوستوں کے ساتھ اپنی سماجی سرگرمیوں کو کچھ محدود کرنا پڑ ا۔ ہر چند کہ میں اب ایک سینئر افسر ہو گیا تھا لیکن 3 بچوں کی موجودگی اور مہمانوں کی مسلسل آمد کی وجہ سے مالی معاملات کو قابو میں رکھنے کے لیے مجھے کچھ مالی دشواریاں پیش آنے لگی تھیں۔ میں ایسی مشکلات کو خوش اسلوبی سے سنبھالنے پر وسیمہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ اس نے جس طرح آمدنی کے محدود ذرائع سے گھر کا سارا نظام چلایا وہ یقیناً قابل ستائش ہے۔ اس نے کبھی حالات کی ان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کورکمیٹی اجلاس میں قرآن پر حلف لینےکا انکشافچیزوں کا لیک نہ ہونا ڈسپلن ہے جس کا ہمیں احساس کرنا ہے، آپس کے فیصلوں کو خود تک محدودکرنےکی ضرورت ہے، بیرسٹرگوہرکا آن لائن جلسے سے خطاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی قرضے میں کمی کیلیے جامع پلان مرتب کر کے پیش کرنے کی ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے بیرونی قرضے کو کم کرنے کیلیے جامع پلان مرتب کر کے پیش کرنے اور خسارے کا شکار اداروں کی اصلاحات و نجکاری کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپر مین کو متعارف کرانے والی کامک بک 60 لاکھ ڈالر میں نیلام1938 کی کامک بک میں پہلی بار سپر مین کا کردار پیش کیا گیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنے میں فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکملکمیشن کو جس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے کہا گیا تھا وہ سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے کردار کا تعین کرنا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فلم ’پی کے‘ کا اصلی بھکاری جس کی 5 سیکنڈ کی ویڈیو نے زندگی بدل دیممبئی (ویب ڈیسک) 2014 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم ’پی کے‘ کا ایک کردار ایسا ہے جس کے 5 سیکنڈ کے ویڈیو کلپ نے اس کی زندگی بدل دی، یہ آسام کے ایک 49 سالہ شخص منوج رائے کی کہانی ہے جو دہلی کی سڑکوں پر بھیک مانگتا تھا۔ منوج تیس سال پہلے نوکری کی تلاش میں دہلی آیا تھا لیکن جلد ہی اسے اپنی خاص طاقت کا احساس ہوا، یعنی اندھا بھکاری بننے کی اداکاری...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Eid-ul-Fitr پر چار پشتو فلموں کی سکریننگEid-ul-Fitr کے موقع پر چار پشتو فلموں کی سکریننگ کے ذریعے عوام کو تفریح کا موقع فراہم کرنے اور سینما گوئیوں کو جذبات کا مجموعہ فراہم کرنے کے امیدوار ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »