تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا: علی امین پھر گورنر پر برس پڑے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

Kpk خبریں

Pakistan,Pti

واسکٹ پہنو ، شیروانی پہنو ، ہیلو ہیلو اور ٹاٹا ٹاٹاکرو، عزت سے کام کرو،ایسا نہ ہوکہ تمہاری گاڑی میں تیل بھی نہ ہوگاڑی بھی نہ اور گورنرہاؤس بھی نہ ہو: وزیراعلیٰ کے پی کے فیصل کریم پر وار

تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا: علی امین پھر گورنر پر برس پڑے

ڈیرہ اسماعیل خان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ گورنرکے پاس آئینی عہدہ ہے لہٰذا وہ سیاسی گفتگو سے اجتناب کریں، میری وارننگ پرعمل نہ ہوا تو آپ کی گرانٹ،گاڑی سب بند کردوں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ علی امین سے مقابلے کیلئے ڈی آئی خان سے کوئی بندہ لے لیا جاتاہے، تمہیں تو عہدہ ملتاہی میری وجہ سے ہے، میں ڈی آئی خان سے وفاقی وزیر تھا تو مولانا کے بیٹے کو بھی وفاقی وزیر بنادیاگیا، مجھے اللہ اوربانی پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ بنایا تو میرے مقابلے میں تمہیں گورنر بنادیا گیا، گورنرکے پاس اختیارات نہیں اپنی حیثیت کو سمجھو ، تمہاری کیاحیثیت کہ صوبے اور وفاق کے درمیان پل بنو ،تم نے ڈپٹی اسپیکرہوتے ہوئے عوام کیلئے کچھ نہیں...

Pakistan Pti

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن علی کی اسکواڈ میں واپسی پر باسط علی برس پڑےسابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز میں فاسٹ بولر حسن علی کی واپسی پر برس پڑے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ علی امین کو دھمکیگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور وفاق پر چڑھائی کا بیان دیتے ہیں تو قانون حرکت میں آئے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’گورنر ہاوس پر قبضہ کر کے دکھائیں ، میں تمہیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا‘‘گورنر ...پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاؤس پر قبضے کی بات پر وزیراعلیٰ علی امین کو چیلنج کردیا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ میں کبھی بھی گورنر راج نہیں لگاؤں گا،  وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نےگورنرہاؤس پرقبضے کی بات کی، گنڈاپورکو چیلنج ہے، آئیں قبضہ کرکے دکھائیں، میں تمہیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا۔ایک اور موقع پر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

101 برس کی خاتون جنھیں ’سسٹم کی خرابی‘ کے باعث بچہ بن کر فضائی سفر کرنا پڑتا ہےریزرویشن سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ایک ایئر لائن نے بار بار ایک 101 برس کی خاتون کو بچہ سمجھنے کی غلطی کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوزوکی موٹرکمپنی کی پاکستان میں پیداوار بند ہونے کے باوجود مہران کی مقبولیت ...لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سوزوکی موٹرکمپنی کی مہران گاڑی پاکستانی مارکیٹ کی مقبول ترین کارہے، جس کی پیداوار اب بند ہو چکی ہے تاہم استعمال شدہ حالت میں بھی اس گاڑی کی مقبولیت میں کمی نہیں آئی۔اس گاڑی کی مقبولیت کا سب سے بڑا راز اس کی مینٹی نینس کا آسان اور سستا ہونا ہے۔ اگرچہ کمپنی کی طرف سے اس گاڑی کی پیداوار بند ہو چکی ہے تاہم اس کی مقبولیت میں اب...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی جانب سے کسٹمز حکام کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ڈی آئی خان کےعلاقے درابن میں کسٹمز کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔  وزیراعلیٰ کی جانب سے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا گیا اورشہداء کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ، انہوں نے کہا کہ سوگوار...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »