تمام ارکان کے پروڈکشن آرڈرز جاری کئے جائیں: شاہد خاقان کا سپیکر کو خط

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی نے زیر حراست تمام ارکان کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا سپیکر تمام ارکان کی حاضری یقینی بنانے کے ذ٘مہ دار ہیں، جمہوریت عمل سے مضبوط ہوتی ہے، الفاظ کے

اظہار سے نہیں۔

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے سپیکر اسد قیصر کو کھلا خط لکھا جس میں کہا گیا کہ جیل میں قید اور زیر حراست ارکان کے پروڈکشن آرڈرز جاری کیے جائیں، یہ حقیقت ہے کہ سپیکر آفس حکومت کے دباؤ میں ہے، سپیکر آفس قیدی ارکان کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کی ذمہ داری نبھانےمیں ناکام رہا، پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کے لیے کئی بار زور دیا لیکن میری کوششوں کا اثر نہیں ہوا۔

خط میں مزید کہا گیا کہ بطور ایوان کا محافظ تمام ارکان کی حاضری یقینی بنانا سپیکر کی ذمہ داری ہے، دو بار میرے پروڈکشن آرڈرز اجلاسوں کے بعد موصول ہوئے، سپیکر آفس کو خط بھی بھیجا لیکن جواب نہیں ملا، ایوان کے محافظ کے طور پر سپیکر کے اقدامات کو بذات خود بولنا چاہیے، میرے پروڈکشن آرڈرز جاری ہوگئے تو بھی ایوان میں نہیں آؤں گا، تمام قیدی ارکان کے پروڈکشن آرڈرز جاری ہونے تک ایوان میں نہیں جاؤں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تمام ایم این ایز کے پروڈکشن آرڈرز جاری کیے جائیں، شاہد خاقانسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا اسپیکر قومی اسمبلی کے نام خط تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تمام قیدی ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے تک ایوان میں نہیں جاﺅں گا،شاہد خاقان عباسی کا سپیکر قومی اسمبلی کا کھلا خطاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تمام قیدی ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل کے حل کیلئے تمام سٹیک ہولڈرزکوملکرکام کرنا ہوگا،کمیٹیاں بنانے اوراعلانات سے مسائل حل نہیں ہوں گے،سعید غنیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کے صوبائی وزیر سعیدغنی نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہندوستانی فاشسٹ حکومت نے تمام حدیں پار کردی ہیں,راحیل شریفwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیل کی طرف سےمقبوضہ مغربی کنارے کےعلاقوں کےانضمام کی صورت میں تمام معاہدے ختم کردینگے:محمودعباساسرائیل کی طرف سےمقبوضہ مغربی کنارے کےعلاقوں کےانضمام کی صورت میں تمام معاہدے ختم کردینگے:محمودعباس Israel OccupiedWestBank Integration Palestine President MahmoudAbbas Agreements
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی کے تمام علاقوں میں آج مسلسل 38 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے اور ذرائع مواصلات معطل ہیں, ایک کشمیری نوجوان شہیدمقبوضہ وادی کے تمام علاقوں میں آج مسلسل 38 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے اور ذرائع مواصلات معطل ہیں, ایک کشمیری نوجوان شہید KashmirStillUnderCurfew KashmirBleeds
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »