تعلیمی اداروں میں سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تعلیمی اداروں میں سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی SocialMedia MobilePhoneUsage EducationalInstitutions Banned pid_gov MoIB_Official

نایف الحجراف خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل نامزد،کویتی وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفی دیدیا

سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب ذوالفقار علی بھٹی نے اس حوالے سے کہا کہ کہ نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لئے اسکولوں میں موبائل اور سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنا لازمی ہے۔اس نوٹیفیکیشن کا اطلاق 16 سال سے کم عمر بچوں پر ہوگا ۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تعلیمی اداروں میں موبائل فونز اور سوشل میڈیا کےاستعمال پرپابندی عائدتفصیلات کے مطابق پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موبائل فونز اور سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن پنجاب کی جانب سےنوٹیفکیشن کے مطابق اسکولز میں موبائل اورسوشل میڈیاکا استعمال نہیں کیاجائےگا۔ Good initiative👍🇵🇰❤️ Gud step👏 Koch man Army dress me facebook pe online aaty yeh hamry liya boht danger ha aur khud bolty han k duty pe hon
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر آزادی مارچ کی لائیو کوریجسوشل میڈیا پر آزادی مارچ کی لائیو کوریج تفصیلات جانئے: DailyJang لیکن افسوس کشمیر کے لیے یہ میڈیا مر گیا؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کو عوامی دباؤ پر مستعفی ہونے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا اس وقت ...' وزیر اعظم کو عوامی دباؤ پر مستعفی ہونے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا اس وقت عمران خان کو گھر بھیجنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے اور وہ یہ ہے کہ ۔ ۔ ۔ ' سینئر صحافی نے وہ بات بتا دی جس کا شاید آپ کومعلوم نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نازیبا وڈیوز پر رابی پیرزادہ کے انتہائی قریبی شخص پر ہی انگلیاں اٹھنے لگیں - ایکسپریس اردورابی پیرزادہ کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز کلپ دبئی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، ذرائع Well she leaked them herself to get the fame, she longed for. Well i did not know who she was until my friend sent me her clips and snaps. She is well known person now even in london. First i was who the hell is this, then i saw her again did some research bang now i know sad sad نام بھی بتا دیا کرو شہرت کے بھوکوں نام کہاں ہے جاہلو۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سموگ ،لاہور کے تمام تعلیمی ادارے بندwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دادو، پی ایس 86 پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاریسندھ کے شہر دادو ميں صوبائی اسمبلی کی نشست پی ايس 86 پر ضمنی انتخاب کےليے پولنگ کا آغاز ہوگيا ہے۔ Insha Allah PTI win إن شاءالله جیت پاکستان پیپیلز پارٹی کی ہو گی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »