تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم خبر سامنے آ گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم خبر سامنے آ گئی

تفصیلات کے مطابق بھرتی اورپرانے اساتذہ کیلئے ٹریننگ پروگرام کرائے جائینگے ،محکمہ تعلیم اساتذہ کو جدید دور کے ایجوکیشن سسٹم کے طرز پر ٹریننگ دی جائے گی اساتذہ کی ٹریننگ کے لئے ملک کی بہترین ٹریننگ کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا جائیگا۔سکول چھوڑ جانے والے طلبا و طالبات کو واپس سکول لانے کیلئے اساتذہ کو ٹاسک دیا جائیگا ۔

اساتذہ دیہی علاقوں میں گھر گھر جا کر والدین کو اپنی بچیوں کوسکول میں داخل کرنے پر رضامند کرے گے اساتذہ کو طلبا و طالبات کو مکمل توجہ دینے کی بھی ہدایت طلبہ کے کسی مضمون میں کافی حد تک نمبر کم آئے تو اساتذہ کو وضاحت دینے پڑے گی سکولوں میں طلبا و طالبات کی تعدادمیں اضافے پر کام کیا جائیگا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

،ظ

سعودی عرب اور ترکی کے زوال کے بعد ، پاکستان دنیا میں ایک بار پھر اسلام طلوع ہوگا۔ پاکستان بہت کم وقت میں ترقی کرے گا ، اور پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے حیات نو کی رہنمائی کرے گا۔ محمد قاسم کے خواب ہمیں مستقبل سے خبردار کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی کے حوالے سے اہم خبر آگئیاسلام آباد : وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کر دی گئی ، کورونا کے باعث تعلیمی اداروں میں 6دن کلاسزشروع کی گئی تھیں۔ Yr khuda ka name h ab to school jany do yr Ya kia ho rha ha mzak ho rha ha no choti only study roz choti choti
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی بحال - ایکسپریس اردوتعلیمی اداروں میں اب پیر سے جمعہ تک 100 فیصد حاضری کے ساتھ پانچ دن کلاسز ہوں گی۔ Why یعنی ھفتہ اتوار چھٹی ھو گی۔۔ سیدھی بات لکھا کریں ایویں بات کو طوالت دے کے سسپنس پھیلانے کی کوشش کرتے ھیں۔۔ 6 چھٹیاں ہوں گی ساتویں دن اتوار ہو گا۔نمبر پورے 1100 ہوں گے ۔نہ پڑھائی نہ لڑائی نہ مار کٹائی نمبر پورے 1100
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ گریٹر اقبال پارک قانون نافذ کرنے والے اداروں کا عائشہ اکرم کے خلاف کارروائی کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سانحہ گریٹر اقبال پارک کی مقدمہ مدعیہ عائشہ اکرم کے خلاف کارروائی کے لیے  پولیس اور ایف آئی اے نے سر جوڑلیے ہیں۔ تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی کے حوالے سے اہم خبر آگئیاسلام آباد : وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کر دی گئی ، کورونا کے باعث تعلیمی اداروں میں 6دن کلاسزشروع کی گئی تھیں۔ Yr khuda ka name h ab to school jany do yr Ya kia ho rha ha mzak ho rha ha no choti only study roz choti choti
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی بحال - ایکسپریس اردوتعلیمی اداروں میں اب پیر سے جمعہ تک 100 فیصد حاضری کے ساتھ پانچ دن کلاسز ہوں گی۔ Why یعنی ھفتہ اتوار چھٹی ھو گی۔۔ سیدھی بات لکھا کریں ایویں بات کو طوالت دے کے سسپنس پھیلانے کی کوشش کرتے ھیں۔۔ 6 چھٹیاں ہوں گی ساتویں دن اتوار ہو گا۔نمبر پورے 1100 ہوں گے ۔نہ پڑھائی نہ لڑائی نہ مار کٹائی نمبر پورے 1100
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ملازمین کے ‘ہروب’ سے متعلق اہم خبرسعودی عرب: ملازمین کے ‘ہروب’ سے متعلق اہم خبر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »