تعلیمی ادارے کب کُھلیں گے بڑا اعلان ہو گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طلبا کی موجیں ختم سکول جانے کیلئے ہوجائیں تیار NeoNews schools

لاہور :تعلیمی اداروں کو کھولنے سے متعلق اب تک کی سب سے بڑی خبر آگئی ،4جنوری کو پیش کی جانے والی تجاویز سامنے آ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق چار جنوری کو تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اہم تجاویز سامنے آ گئیں جس کے مطابق پہلے مرحلے میں 25 جنوری سے پرائمری سکولز ،4 فروری سے مڈل تا انٹرمیڈیٹ کی کلاسز اور تیسرے مرحلے میں 15 فروری سے یونیورسٹیاں کھولنے کی تجاویز دی گئیں۔ عالمی وبا کے پیش نظر 10 جنوری تک حکومت کی طرف سے تمام تعلیمی اداروں کوبند کرنے کا حکم دیا گیا تھا جس کے سلسلے میں 4 جنوری کو اہم اجلاس میں آئندہ سکول کھولنے یا نہ کھولنے سے متعلق اہم اعلانات کیے جائینگے ۔تجاویز کے مطابق بورڈز کے امتحانات مئی کے آخر میں یا جون کے پہلے ہفتے سے شروع کروانے کی تجاویز بھی دی گئی ہیں اور تعلیمی اداروں کو کھولنے سے متعلق تجاویز کا ایجنڈا وزرائے تعلیم کانفرنس میں شامل کیا جائیگا...

واضح رہے شفقت محمود کا کہنا تھا کہ اگر 11 جنوری سے قبل حالات بہتر رہے تو یقینی طور پر 4 جنوری کے اجلاس میں تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا جائے گا ،وفاقی حکومت نے 26 نومبر سے 24 دسمبر تک ہوم لرننگ کا پروگرام کرنے کا اعلان کیا تھا اور تمام تعلیمی ادارے بند کروا دئیے گئے تھے جبکہ 25 دسمبر سے 10جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا ۔عالمی وبا کے خطرات کو پیش نظر رکھتے ہوئے حکومت کی طرف سے 4 جنوری کو اہم اجلاس ہو گا جس میں آئندہ 11جنوری کو تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اہم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کب سے کُھلیں گے ؟ حکومت نے اعلان کردیاوزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا 18 جنوری سے 9 سے 12 ویں جماعت اور 25جنوری سے پرائمری سے 8ویں جماعت تک کے اسکول کھولے جائیں گے۔ ARYNewsUrdu بہت اچھی خبر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے فیصلہ آج ہوگا، صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس شیڈول
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے فیصلہ آج ہوگاتعلیمی ادارے کب کھلیں گے فیصلہ آج ہوگا Islamabad Decision Reopen Educational Institutions Taken Today EduMinistryPK DrMuradPTI SchoolEduPunjab FDEGOPOfficial SchoolEduPunjab Shafqat_Mahmood GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟، مذاکرات بے نتیجہ ختمتعلیمی ادارے کب کھلیں گے، وفاقی وزیر تعلیم اور نجی اسکولز مالکان کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے۔ پڑھیے afr12336 کی رپورٹ afr12336
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟وزیرتعلیم نے اعلان کر دیاعالمگیر مہلک کورونا وباءکی تیسری لہر میں اضافہ ہونے پر آج این سی اوسی کا اہم اجلاس ہوا جس میں تعلیمی اداروں کی بندش کے بارے مختلف تجاویز پیش کی گئیں،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »