تعلمی ادارے دوبارہ بند؟ وزیرتعلیم کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور: وزیرتعلیم پنجاب مرادراس کا کہنا ہے ، ا سکول کھلنے کے باعث کورونا دوبارہ پھیلا تو تعلیمی ادارے بند کردیں گے ۔

تفصیلا ت کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس میں انھوں نے کہا،، کورونا کے باعث بچوں کی پڑھائی شدیدمتاثر ہوئی ،چھٹیوں کے ہوم ورک اور ایم سی کیوز اپ گریڈ کررہےہیں۔ پرائیویٹ اسکولز کی رجسٹریشن پہلی بار آن لائن کی گئیں،انھوں نے آئندہ تین ماہ کیلئے اسکول کھولنے کے اہم منصوبے کا بھی اعلان کیا۔ واضح ر ہے کہ محکمہ تعلیم نے گزشتہ روز مرحلہ وار سکول و کالجز کھولنے کا اعلان کیا تھا ۔ جس میں نویں سے لیکر بارہویں تک کے طالبعلموں کو 18 تاریخ سے سکول و کالجز جانے کی ہدایات جاری کی گئی تھیں ۔جبکہ نرسری سے لیکر مڈل تک کے بچوں کے لیے ایک ہفتہ اور بڑھا کر یکم فروری سے سکول جانے کی ہدایات جاری کی گئی تھیں ۔ ان کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی کے طالبعلموں کو بھی یکم فروری سے کلاسز کھلنے کی خبر دے دی گئی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا گیاپشاور: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ،نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے پیر26 اپریل سےعید تک بند ہوں گے۔ Lekn ham tau aj bhi gaye thy ye kesy band hy سمجھداری کا کام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دیگر ادارے کھلے تعلیمی ادارے بند کیوں؟احتجاجی مظاہرہاحتجاجی مظاہرے میں آئے سکولز کے ان بچوں نے بھی وزیر تعلیم شفقت محمود سے سکولز دوبارہ کھول کر شفقت دیکھانے کا مطالبہ کیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے بعض اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) نے ملک کے بعض اضلاع میں 11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔این سی او سی کے اجلاس کے بعد وفاقی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد: تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے مکمل بند کرنے کا اعلاناسلام آباد: وزارت تعلیم نے تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا پڑھیے afr12336 کی رپورٹ: SamaaTV afr12336 University wale khoolny ko phir rhy or ye bus faisly suna rhy..... Agly kehty han g kal se khuly gi aap aain ge. Or idr ink faisly or han.... Ajeeeb tmasha ha afr12336 بہاولپور میں بھی بہت کیسز بڑھ گۓ ہیں یہاں کب لاک ڈاٶن ہوگا؟ afr12336 What about Madrissas
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد: پرائیوٹ تعلیمی ادارے گیارہ اپریل تک بند | Abb Takk NewsSaray توبہ استغفار
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »