تسبیح پِھری پر دل نہ پِھریا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عبادات کا اگر کردار اور اخلاق پر کوئی اثر نہ نظر آئے تو یہ سرگرمی ایک دکھاوے کی کارروائی کے سوا کچھ نہیں۔ ماہِ صیام چند گھنٹوں کا مہمان ہے۔ پڑھیئے آصف عفان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

عبادات کا اگر کردار اور اخلاق پر کوئی اثر نہ نظر آئے تو یہ سرگرمی ایک دکھاوے کی کارروائی کے سوا کچھ نہیں۔ ماہِ صیام چند گھنٹوں کا مہمان ہے۔ اس بار یہ مہمان کب آیا اور کب رخصت ہوا کچھ پتہ ہی نہیں چلا۔اس بار تو رمضان المبارک بھی سیاسی دنگل کا شکار رہا۔ اس سے قبل رمضان المبارک میں سیاسی سرگرمیاں تعطل کا شکار ہو جایا کرتی تھیں مگر اس بار یہ انہونی بھی ہو کر رہی ۔ دن میں روزہ اور شام کو جلسے، جلوس اور ریلیاں۔ ملکی تاریخ کا یہ پہلا رمضان تھا کہ جس میں سیاسی سرگرمیاں ہر طرح سے اپنے عروج پر رہیں۔ ایک...

سیاسی اختلافات عناد، کینہ اور بغض سے ہوتے ہوئے ذاتی دشمنیوں میں بدل چکے ہیں۔ وفاق میں تبدیلی کے بعد تختِ پنجاب کی تبدیلی کانٹا بن کر اٹک گئی تھی۔ صدر مملکت اور گورنر پارٹی چیئرمین کی خواہش کی تکمیل کے لیے لا یعنی اقدامات سے لے کر ایک کے بعد ایک تاخیری حربہ آزما کر بھی وزارتِ اعلیٰ کی حلف برداری نہ روک سکے۔ جنہیں بہترین اور موافق سمجھ کر اہم عہدوں پر تعینات کیا گیا تھا وہ ہوا کا رخ دیکھ کر بدلتے چلے گئے۔ عدم اعتماد سے گھبرا کر استعفیٰ دے کر میدان چھوڑنے والے عثمان بزدار نے نئی حکمت عملی کے تحت...

ملک بھر میں سیاسی دنگل لگانے والے ہوں یا سرکس‘ شعلہ بیانی سے عوام کو اشتعال دلانے والے ہوں یا انگار وادی بنانے والے۔ سبھی نے مل کر عوام کو اس طرح گم راہ اور تقسیم کر ڈالا ہے کہ اپنے شہتیر کی پروا کئے بغیر دوسروں کی آنکھ کے تنکے کا واویلا اس طرح کرتے ہیں کہ جیسے پورا ملک چور ہے اور یہ خود پارسا اور دودھ کے دھلے ہیں۔ جس طرح اپنی کمر کا تل کوئی نہیں دیکھ سکتا انہیں بھی اپنے ان اقدامات کے اثراتِ بد کا ادراک ہی نہیں ہوتا جو گلے کا طوق اور پائوں کی بیڑی بننے کے ساتھ ساتھ مسلسل جگ ہنسائی اور رسوائی...

اس سارے عمل میں سب سے بے بس عوام ہی نظر آتے ہیں‘ جن کی سمجھ میں نہیں آتا کہ کس کا ساتھ دیںاور کس کو نظر انداز کریں۔ کس کی کامیابی پر خوشیاں منائیں اور کس کے جانے پر دکھ کا اظہار کریں۔ یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ سیاسی تعطل تمام شعبوں میں جاری سرگرمیوں کے انجمادکا باعث بھی بنتا ہے۔ لوگ ہاتھ پر ہاتھ دھر کر بیٹھ جاتے ہیں کہ دیکھیں سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے‘ اس کے بعد ہی کچھ کریں گے۔ سیاسی تعطل کا ایک مطلب یہ ہے کہ عوام کے کاموں کی بندش ۔ لوگ نہیں جان پاتے کہ اپنے مسائل کے حل کے لیے وہ کیا کریں...

چند روز قبل مسجد نبوی میں حکومتی وفد پر آوازے کسنے والوں کا اقدام اختیاری ہو یا کسی ہدایت پر ایسا کیا گیا ہو‘ دونوں صورتوں میں یہ فعل ناپسندیدہ تھا۔ اگر یہ لوگ احترام مدینہ کے بارے میں کچھ جانتے ہوتے تو شاید پوری قوم کو اس طرح شرمسار اور معافی کا طلب گار نہ ہونا پڑتا۔ عدم برداشت اور تشدد کا تڑکا لگانے کے بعد جمہوریت کے ٹھیکیداروں نے عوام کو تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کے مد مقابل لا کھڑا کیا ہے۔ اپنے گندے کپڑوں کی دھلائی میں مقتدر اداروں پر چھینٹے اڑانے والوں کی جسارت پر بھی آفرین ہے کہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا عید پر عوام کو تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلانوفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے مزید پڑھیں: Petrol GeoNews Fuel Imported hukomat توچیا نا بناؤ قیمتیں کم کرو کیوں کہ یہ تحفہ تو عمران خان نے دیا ہے تم نے تو قیمتیں کم کرنی تھیں۔ یہ تحفہ میر شکیل کے والد عمران خان نے دیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا عید کے 3 روز بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہحکومت کی جانب سے عید الفطر کے 3 روز بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے ماہ شوال کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیامرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں ماہ شوال کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا ہے، یوں ملک بھر میں عیدالفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔ وہ کہہ رہے ہیں دیکھیں گے سوچیں گے تین ارب ڈالر ڈپازٹ کرنے کے بارے میں جنگ جیو گروپ نے آٹھ ارب ڈالر امداد کی وصولی بھی کروا دی ایسا چاہنے والا کہاں ملے گا تمھیں 🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا: چاند رات پر ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر پابندی کا فیصلہہوائی فائرنگ کی اندھی گولی کسی کی جان لے سکتی ہے یا کسی کو عمر بھر کی معذوری سے دوچار کرسکتی ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان تفصیلات جانیے: DailyJang KP کاش ے بات بات عمران سمج جاتا۔ اور گولی سے زبان پے قابو رکہہ پاتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا عیدالفطر پر قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلانسندھ حکومت نے قیدیوں کی 180 دن  یعنی 6 مہینے کی سزا معاف کی ہے، معافی کا اطلاق ایسے قیدیوں پر نہیں ہوگا جو سزائے موت، اغواء برائے تاوان، قتل، ریاست کے MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امیتابھ کا اجے کیلئے خط، کاجول کا دونوں پر تبصرہاجے دیوگن نے ایک مرتبہ پھر فلم رن وے 34 کے ساتھ ہدایتکاری کی دنیا میں انٹری کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »