تر کیہ کے صدرکا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تر کیہ کے صدرکا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان Turkey TurkishPresident Erdogan Pakistan PMShehbazSharif VisitPakistan CMShehbaz pmln_org GovtOfPakistan MFATurkiye RTErdogan

صدر کے ہمراہ ایک وفد بھی پاکستان پہنچے گا، اس دورہ میں صدر اردوان کے ہمراہ ترکیہ کے وزیر خارجہ بھی ہوں گے، ترکیہ وزیر خارجہ وزارت خارجہ میں بلاول بھٹو سے بھی ملاقات کریں گے جبکہ دورے میں ترک صدر کی وزیر اعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات ہوگی۔ اس دورے میں باہمی و دفاعی تعاون کے

فروغ پر مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے جائیں گے، وفد میں ترکیہ بحریہ کے اعلیٰ حکام بھی شریک ہوں گے۔ترک صدر اور ترک بحریہ حکام، پاک بحریہ میں شامل ہونے والے نئے بحری جہاز پی این ایس طارق کی لانچنگ بھی کریں گے، پی این ایس طارق کی لانچنگ کیلئے باقاعدہ تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا امکانترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا امکان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر طیب اردگان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان متوقعترک صدر طیب اردگان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان متوقع مزید تفصیلات ⬇️ Turkey TurkishPresident Erdogan Pakistan PMShehbazSharif VisitPakistan CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan MFATurkiye RTErdogan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان آذربائیجان سے ہر ماہ ایل این جی کا ایک جہاز خریدےگا: وزیراعظمپاکستان آذربائیجان سے ہر ماہ ایل این جی کا ایک جہاز خریدےگا: وزیراعظم مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan Azarbaijan LNG PMShahbazShareef pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل میں شدید مظاہروں کے باوجود متنازع عدالتی اصلاحات کا بل منظورتل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیل کی پارلیمنٹ نے شدید مظاہروں اور مخالفت کے باوجود سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود کرنے کا متنازع عدالتی اصلاحات کا ترمیمی بل منظور کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »