ترین گروپ کے بیشتر ارکان(ن) لیگ سے ملکر حکومت کیخلاف میدان میں آنے کو تیار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترین گروپ کے بیشتر ارکان(ن) لیگ سے ملکر حکومت کیخلاف میدان میں آنے کو تیار

ذرائع کا کہنا ہےکہ ترین گروپ نے عدم اعتماد کی تحریک باضابطہ پیش ہونے پر اپنا لائحہ عمل لانے کا فیصلہ کیا ہے اور عدم اعتمادکی تحریک پیش ہونے تک اپنےگروپ کے سیاسی کارڈز خفیہ رکھنے کا بھی مشورہ دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ترین گروپ نے کہا ہےکہ عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے پر گروپ اپوزیشن کا ساتھ دے سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق ترین گروپ کےارکان کی رائےتھی کہ انتخابی حلقوں میں تحریک انصاف کی پوزیشن بہت کمزور ہے جس وجہ سے بلدیاتی انتخابات میں مضبوط شخصیات پی ٹی آئی ٹکٹ لینا پسند نہیں کریں گی، ارکان کا موقف تھا کہ مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے، اس لیے پی ٹی آئی ممبران کو حلقوں میں سخت عوامی ردعمل کاسامنا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ ترین گروپ نے فیصلہ کیا ہے کہ اجلاس وقفے وقفے سے ہوتے رہیں گے، گروپ کا فیصلہ ہے کہ سیاسی جماعتوں کے رابطوں کی حوصلہ شکنی نہیں کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ترین گروپ نے مختلف سیاسی آپشنز کی تجاویز سامنے آنے پر جہانگیرترین کو حتمی فیصلے کا اختیار دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Prime minister sahb Khuda k Liye yurea ghad wla msla to Hal krwa dy kasano ko bht ziyda tang Kiya ja rha hai....

I am really surprised over the statements of Yourhia mentality sick peoples who are still believing that niazi will do something extraordinary to make pakistan progressive. Sick minded un experienced peoples are just bluffing but practically do nothing

اچھی خبر ہیں

Class Stand

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سیاسی ہل چل، ترین گروپ کا خاموشی توڑنے کا فیصلہ، ذرائعملک میں جاری سیاسی ہل چل پر حکمران جماعت پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین گروپ نے خاموشی توڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترین گروپ نے حالیہ سیاسی صورتِ حال میں کردار ادا کرنے کا اعلان کردیاموجودہ نازک صورتحال میں سب کا مل کربیٹھنا ضروری تھا، جہانگیر ترین کی لاہور میں ترین گروپ کے مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اکرم خان درانی کی مولانا فضل الرحمان اور جہانگیر ترین کے درمیان ملاقات کی تردیدجیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا پی پی امیدوار فیصل کریم کنڈی کا بھائی ایم پی اے احمد کریم کنڈی علی امین گنڈاپور کو چیلنج دے رہا تھا کہ اگر پی ٹی آئی جیت گئی تو وہ استعفی دے گا۔ پی ٹی آئی تو اس کے گھر کی یوسی بھی جیت گئی، اب اسے استعفی دینا چاہیے۔ مریم صفدر اور پالتو صحافیوں کے گٹھ جوڑ کا مکروہ ترین چہرہ!! غریدہ فاروقی اور محمد زبیر کی وڈیو جب ریحام اور عمران خان کی قربتیں اپس میں بڑھ رہی تھیں یہاں تک کہ نکاح بھی ہوا تو جنرل حمید گل صاحب نے اس وقت کہا تھا یہ عورت باہر سے لانچ ہوکر آئی ہے عمران خان کو محتاط رہنا ہوگا آج ان کی حرکات و سکنات اور کتاب پڑھ کر جنرل صاحب کی بات درست ثابت ہوئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک، ایران ورکنگ گروپ کی تشکیل - ایکسپریس اردووزیر اعظم عمران خان نے دونوں طرف رہنے والے لوگوں کی معاشی ترقی کے لیے سرحدی منڈیوں کی جلد تکمیل اور فعالیت پر زور دیا both failed states
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیاسی گرماگرمی ، وزیر اعظم کل لاہور میں مصروف ترین دن گزاریں گےاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کل لاہور میں مصروف ترین دن گزاریں گے ، دورے کے دوران وزیراعظم کی اسپیکرپنجاب اسمبلی سے ملاقات متوقع ہے۔ خان صاحب آپ نے گھبرانا نہیں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن سے جہانگیر ترین کی کسی نامعلوم مقام پر ملاقات نہیں ہوئی، اکرم درانیجے یو آئی کے رہنما اکرم خان درانی نے مولانا فضل الرحمان کی جہانگیر ترین سے ملاقات کی خبروں کی تردید کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »