ترک صدر اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی پر کانفرنس چھوڑ کر وطن لوٹ گئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترک صدر اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی پر کانفرنس چھوڑ کر وطن لوٹ گئے trpresidency RTErdogan climatechange

خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان جی 20 اجلاس میں شرکت کے لیے اپنی اہلیہ سمیت اعلی حکام کے ہمراہ روم پہنچے تھے جہاں ترک صدر نے اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات کی تھی۔تاہم دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات بے نتیجہ ثابت ہوئی۔ ایف 16 جنگی طیاروں کی فراہمی اور امریکی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کی دھمکی کے معاملات بھی تبادلہ خیال

کیا گیا لیکن کوئی حل نہیں نکل سکا۔اس کے بعد ترک صدر نے طیب اردوان گلاسکو میں اقوام متحدہ کی عالمی ماحولیاتی کانفرنس COP26 میں شرکت طے تھی تاہم ترک صدر اپنے وفد کے ہمراہ کانفرنس میں شرکت کے بجائے اپنے ملک واپس لوٹ گئے۔ترکی کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اہم کانفرنس میں شرکت کو منسوخ کرکے واپس وطن لوٹ جانے کی وجہ نہیں بتائی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی پر کانفرنس چھوڑ کر وطن لوٹ گئےترک صدر طیب اردوان اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات کے فوری بعد موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والی اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کو منسوخ کرکے وطن واپس چلے گئے۔عالمی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت عارف علوی نے نئے نیب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدیPresident Arif Alvi approves new NAB Amendment Ordinance
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:ہائی کورٹ کا صدر میں غیرقانونی عمارت کیخلاف کارروائی کا حکمسندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے صدر میں غیرقانونی عمارت کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔عدالت عالیہ نے غیرقانونی عمارتوں کی اجازت دینے والے تمام افسران کے خلاف بھی کارروائی کا حکم دیا ہے SamaaTV Hukum pe amal hote hote new cheif justice aajaain gay 😢😢😢 صائمہ ٹاور، کراچی کے پبلک پارکس پلے گراؤنڈز اور فلاحی پلاٹوں پر بنے فلیٹ فیکٹریان ہوٹل کب ڈھائے جائیں گے؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

صدر مملکت کی منظوری سے تیسرا نیب ترمیمی آرڈیننس جارینیب ترمیمی آرڈیننس میں چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار سپریم جوڈیشل کونسل سے واپس لے لیا گیا PresidentArifAlvi ThirdNABAmendmentOrdinance SupremeJudicialCouncil MoIB_Official GovtofPakistan ArifAlvi PresOfPakistan MoIB_Official GovtofPakistan ArifAlvi PresOfPakistan ایوان صدر دی چول
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر پاکستان کی منظوری کے بعد تیسرا نیب ترمیمی آرڈیننس جاریصدر پاکستان عارف علوی کی منظوری کے بعد تیسرا نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا گیا ، جس کے تحت عوام الناس سے دھوکہ اور فراڈ کیسز واپس نیب کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر جو بائیڈن کی ایران پر ڈورن حملوں کی دھمکیروم: امریکی صدر جو بائیڈن نے ایران پر ڈورن حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی مفادات کو نقصان پہنچانے پر کارروائی کریں گے۔ امریکا کے سر سے ابھی تک جنگوں کا بھوت نہیں اترسکا۔۔۔یہی تکبر اس کا ستیاناس کردے گا یہ سالا صرف دھمکی ہی دے سکتا ان کی مثال بھی کچھ ایسی کہ ڈراو اگر اگلا بندہ نا ڈرے تو خود ڈر جاؤ KayaniFazal Ya or india bs ab or kya kaho tar🤣🤣🇵🇰🇵🇰🇵🇰💪💪💪
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »