ترک صدر کا وزیر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، کشمیر سمیت اہم امور پر گفتگو

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترک صدر کا وزیر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، کشمیر سمیت اہم امور پر گفتگو ARYNewsUrdu

وزیراعظم نے کشمیر کاز کے لیے ترک صدر کی حمایت کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا، ترک صدر نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا، دونوں رہنماؤں نے مشترکہ مفادات کے معاملات پر رابطے میں رہنے کا فیصلہ کیا۔

عمران خان نے ترک صدر کو آیا صوفیا مسجد کو دوبارہ کھولے جانے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ لاکھوں پاکستانیوں نے مسجد کے مناظر ٹی وی پر دیکھے، وزیراعظم نے کرونا سے نمٹنے کے لیے اردوان کی کوششوں کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے پاکستان سمیت متعدد ممالک کو مدد فراہم کرنے پر ترک صدر سے اظہار تشکر کیا، دونوں رہنماؤں نے معاشی ترقی اور انسانیوں زندگیوں کو بچانے پر تبادلہ خیال کیا۔

پاکستان اور ترکی نے میڈیسن ڈیولپمنٹ پر مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا، وزیراعظم نے کہا کہ پاک ترک اسٹریٹجک تعلقات اور باہمی اعتماد انتہائی ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان سے ترک صدر طیب اردوان کا ٹیلیفون پر رابطہ - ایکسپریس اردوایک دوسرے کو عیدالاضحی کی مبارک باد پیش کی اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترک صدر رجب طیب اردوان کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلیفون اہم امور پر تبادلہ خیالاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلیفون کیا اور عید کی مبارکباد دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

علی ظفر کی صدر عارف علوی سے مدد کی اپیلعلی ظفر کی صدر عارف علوی سے مدد کی اپیل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق امریکی صدر کا بڑا اعلانٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق امریکی صدر کا بڑا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برازیل کے صدر کے بعد خاتون اول بھی کورونا کا شکاربرازیل کے صدر کے بعد خاتون اول بھی کورونا کا شکار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برازیل کے صدر کے بعد خاتون اول بھی کورونا وائرس کا شکاربرازیل کے صدر کے بعد خاتون اول بھی کورونا وائرس کا شکار Brazil FirstLady President Infected Coronavirus COVID19 TestPositive WHO jairbolsonaro
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »