ترک صدر کی مدد سے 'کارکے' تنازع حل کرکے 1.2 ارب ڈالر بچا لیے،وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

عمران خان نے شاندار کامیابی پر حکومتی ٹیم کو دلی مبارکباد پیش کی Karkey PMImranKhan PTIGovernment DawnNews

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت نے ترک صدر کی مدد سے 'کارکے' تنازع کامیابی سے حل کر لیا ہے۔

انہوں نے اس شاندار کامیابی پر حکومت کی مذاکراتی ٹیم کو دلی مبارکباد بھی پیش کی، تاہم انہوں نے یہ تفصیلات نہیں بتائیں کہ یہ تنازع آخر حل کیسے ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر اب عوام کی ترقی اور انہیں بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے خرچ کرے گی۔ معاہدے کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے یہ معاہدہ منسوخ کردیا تھا اور اس کا کہنا تھا کہ حکومت نے منصوبے میں شفافیت برقرار نہیں رکھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Paesey tau bacha hi liey jatey lekin news ki hadd tak. Allah karey k is dafa real bhi bachaey hon. Paesey bachana tau zaruri hai.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحرائے بلبل، جس کی بیماری کو سابق صدر مشرف نے سنجیدگی سے لیاصحرائے بلبل، جن کی بیماری کو سابق صدر مشرف نے سنجیدگی سے لیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu May Allah rest her soul in peace. Ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے 200 سے زائد ساحلی مقامات تیل کی آلودگی سے متاثر ہوئے ہیں.برازیلی صدرملک کے 200 سے زائد ساحلی مقامات تیل کی آلودگی سے متاثر ہوئے ہیں.برازیلی صدر Brazil CoastalPlaces Polluted Oil ہمارے ملک میں ایک RehamKhan1 نامی عورت ہے وہ پچھلے سال جسمانی آلودگی سے متاثر ہوئ تھی اور تازہ ترین اطلاعات کیمطابق آج کل وہ اپنا ذہنی توازن بھئ کھو چکی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی کا لاہور کے شاہی حمام کا دورہ، خاتون اول بھی ہمراہ رہیںLangar ke bad hukumat ka hamam kholne ka ailaan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کنگسٹن یونیورسٹی آف لندن نے صدر یو بی ایل سیماکامل کو اعزاز ی ڈگری عطا کردیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)یو بی ایل کی صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر سیما کامل کو کنگسٹن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فائز عیسیٰ ریفرنس:’صدر،وزیراعظم کا استثنیٰ ختم کیا جائے‘جسٹس قاضی فائز عیسی کے وکیل نے سپریم کورٹ میں ریفرنس کے خلاف سماعت میں صدر اور وزیر اعظم کو عدالتی کارروائی کا حصہ بنانے کی استدعا کی ہے۔ ان کا موقف ہے کہ جن لوگوں پر بدنیتی کا الزام ہے ان کو فریق بنانا لازمی ہے۔ The real Chief Justice اسکے خلاف حکومت نے ریفرنس دائر کیا تھا اب دیکھیں کس طرح بھونکتا ہے اچھا جی اور پراپرٹی کی منی ٹریل بھی دی جائے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صدر نان بائی ایسوسی ایشن نے جے یو آئی (ایف) کے دھرنے میں شمولیت کا عندیہ دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی نے حکومت کو جے یو عمران خان سے ٹکرانے والے بہت زلہیل ہوئے ہیں تاریخ یہی بتا رہی ہے ۔ اب اس فضلے کی باری ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »