ترک سائنس دانوں نے کورونا ٹیسٹ کا نیا طریقہ دریافت کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترک سائنس دانوں نے کورونا ٹیسٹ کا نیا طریقہ دریافت کرلیا ARYNewsUrdu

کے مطابق ترک سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ نینو ٹیکنالوجی کی مدد سے صرف 10 سیکنڈ میں کورونا وائرس کی تشخیص ممکن ہوگی۔

بلکینٹ یونیورسٹی کے محققین کے مطابق نینو ٹیکنالوجی کورونا وائرس کا پتا لگانے والی ایک تشخیصی کٹ ہے جسے کورونا کا پتا لگانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ سائنس دانوں کا کہنا تھا کہ پی سی آر ٹیسٹ کے نتائج میں غلطی کا مارجن بہت زیادہ ہے اور اس کا نتیجہ آنے میں دو سے تین روز لگ جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی سائنس دانوں نے ملیریا کے خلاف موثرترین ویکسین ایجاد کرلی - ایکسپریس اردوملیریا ہر سال لاکھوں انسانوں کو متاثر اور چارلاکھ سے زائد افراد کو موت سے ہم کنار کردیتا ہے، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زرافے نے سائنس دانوں کو حیران کردیا، ویڈیو وائرلجوہانسبرگ: دنیا بھر میں زرافہ طویل القامت ہونے کی وجہ سے اپنی الگ پہچان رکھتا ہے، لمبی گردن انہیں درخت سے پتے توڑ کر کھانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ ہم تو سمجھتے ہیں انسان نے سب کو حیران کیا ہوا ہے سب کو تو جانور کو دیکھ کر حیران ہونے والے بھی انسان ہی ہین تو پھر خبر اپنی موت آپ ہی مر گئے 🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائنس دانوں نے اہم تحقیق میں کامیابی حاصل کرلیسائنس دانوں نے اہم تحقیق میں کامیابی حاصل کرلی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر کے میڈیا آفس نے واٹس ایپ کا استعمال ترک کر دیاانقرہ (92 نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان کے میڈیا آفس نے واٹس ایپ کا استعمال ترک کر دیا۔ Legend
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

دن 24 گھنٹے کا نہیں رہا، سائنس دانوں کا بڑا انکشافدن 24 گھنٹے کا نہیں رہا، سائنس دانوں کا بڑا انکشاف ARYNewsUrdu کوئی لنک اوپن نا کرے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے دن چار منٹ چھوٹا ہوگیا ہے لخ لعنت تہاڈے تے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »