ترکیہ میں زلزلے کے 11 روز بعد ایک شخص کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکیہ کے جنوبی صوبے حاطے میں مصطفیٰ نامی 33 سالہ نوجوان کو زلزلے کے 11 روز بعد عمارت کے ملبے سے زندہ نکال لیا گیا ۔

ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے کے 11 روز بعد ترکیہ کے جنوبی صوبے حاطے میں زمیں بوس ہونے والی عمارت کے ملبے سے ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا۔

ترک وزیر صحت کی جانب سے زلزلے کے 11 روز بعد مصطفیٰ نامی 33 سالہ نوجوان کو ملبے سے زندہ نکالے جانے کی ویڈیو شیئر کی گئی تھی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے ترکیہ کے شہر قہرامان ماراش میں واقع اپارٹمنٹ کے ملبے سے 10 روز بعد 248 گھنٹے تک ملبے کے نیچے پھنسی ہوئی 17 سالہ لڑکی کو زندہ نکالا گیا تھا۔حکام کے مطابق ترکیہ میں ہلاکتوں کی تعداد 38 ہزار 44 جبکہ شام میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار 800 سے متجاوز ہو گئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ امدادی اہلکاروں کی جانب سے ملبے تلے دبے ہوئے لوگوں کی تلاش کا کام جاری ہے، تاہم وقت گزرنے کے ساتھ زندگی کی امید دھیمی پڑتی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جس کو اللہ تعالیٰ بچائے اسکےسامنےموت بھی ہار جاتی ہے االلہ تعالیٰ سب کو اپنے خفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین

Subhanallah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: زلزلے کے 10 روز بعد 17 سالہ لڑکی کو ملبے سے معجزاتی طور پر زندہ نکال لیا گیاترکیہ کے شہر قہرامان ماراش میں واقع اپارٹمنٹ کے ملبے سے 10 روز بعد 17 سالہ لڑکی کو زندہ نکالا گیا رب نے زندگی دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترکیہ میں اب تک 4 ہزار 300 سے زائد آفٹر شاکسترکیہ میں آنے والے زلزلے کے بعد سے اب تک 4 ہزار 300 سے زائد آفٹر شاکس محسوس کیے جا چکے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا جانور اپنی حرکت و عمل سے زلزلے کی وارننگ دے سکتے ہیں؟ترکیہ میں 6 فروری کے روز آنے والے زلزلے سے قبل جانوروں کی مختلف حرکات و سکنات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل رہی تھیں۔ Yes
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف آج ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوں گےوزیراعظم ترکیہ میں زلزلے سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار یکجہتی کریں گے. کیوں آخر؟ترکی کو امداد بھیج دی نہ یہ CMShehbaz اور BBhuttoZardari مفت کے دوروں کے علاوہ ملک میں کوئ کام کیوں نہی کرتے ؟ پاکستان کے سب مسائل حل ہو گئے؟ سندھ،بلوچستان میں سیلاب زدگان ابھی تک ان کتوں کی جان کو رو رہے ہیں لاکھوں ڈالر با جماعت دوروں پر خرچ کرنے کی بجاے عوام پر خرچ O bagarto yaha gareeb mar raha ..... kuty loog ja raha turkey ky doory par... لعنتی کردار منحوس آدمی ترکیہ میں بھی جاکر اپنی نحوست پھیلانا چاہتا ہے۔ بن بلایا مہمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبر میں مقامی افراد نے تیندوے کے دو بچوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیاپولیس نے فائرنگ کرنے والے ایک شخص کو حراست میں لے لیا جاہلوں کی قوم۔ اسی لئے ان کا اتنا برا حال ہے They killed less dangerous than polititions. غلط بات ہے لیکن جب پشتونوں پر فائرنگ ہوتی ہے اپ اس کو کیو نہیں دیکھاتے کچھ شرم تو کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم شہباز شریف انقرہ سے زلزلے سے متاثرہ علاقے آدیامان روانہزلزلے سے متاثرہ برادر اسلامی ملک ترکیہ کے دورے پر گئے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف دارالحکومت انقرہ سے زلزلے سے متاثرہ علاقے آدیامان روانہ ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »