ترکیہ انتخابات: ابتدائی نتائج میں صدر اردگان کو برتری حاصل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد گنتی کا عمل شروع ہو گیا، ابتدائی نتائج کے مطابق صدر اردگان کو برتری حاصل ہے۔

ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں 63 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہو گئی ہے۔رجب طیب اروان 51.4 فیصد ووٹ لیکر آگے جبکہ ان کے مخالف امیدوار کمال قلیچ دار اوغلو 42.5 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر ہیں جبکہ تیسرے امیدوار سنان اوغان اب تک 5.3 فیصد ووٹ لے سکے ہیں۔

یاد رہے کہ قبل از انتخاب ہونے والے پولز میں کلیچ دار اوغلو کو برتری حاصل کر دی تھی، جو اردگان کے دو دہائیوں پر محیط بیشتر اقدامات کو واپس لینے کا عہد کرتے ہیں۔واضح رہے کہ آج ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا، شروع ہونے والی ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے تک جاری رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکیہ انتخابات: ابتدائی نتائج میں صدر اردوان کو برتری حاصلترکیہ میں صدارتی انتخابات میں 21.33 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے: ترک میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترکیہ انتخابات: سابق جرمن فٹبالر کا طیب اردوان کی حمایت کا اعلانترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں کل یعنی 14 مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک کی تقدیر کا فیصلہ مغرب نہیں ترک عوام کریں گے: ترک صدرملک کی تقدیر کا فیصلہ مغرب نہیں ترک عوام کریں گے: ترک صدر مزید تفصیلات ⬇️ Turkiya President YouthofTurkiya America Russia Elections OppositionLeaders TurkeyElection RTErdogan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کی تقدیر کا فیصلہ مغرب نہیں ترک عوام کریں گے: ترک صدرملک کی تقدیر کا فیصلہ مغرب نہیں ترک عوام کریں گے: ترک صدر Read News Turkiya President YouthofTurkiya America Russia Elections OppositionLeaders TurkeyElection RTErdogan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرناٹک: ریاستی انتخابات میں بی جے پی کو بڑا دھچکا،کانگریس کو واضح برتری حاصلریاست کی 224 اسمبلی نشستوں میں سے کانگریس نے 129 نشستیں اپنے نام کرکے سادہ اکثریت حاصل کرلی ہے، بھارتی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترکیہ: صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاریترکیہ میں صدارتی اور  پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ  کا عمل جاری ہے۔ترکیہ میں صدارتی اور  پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے (
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »