ترکی میں پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کا آغاز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی میں پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کا آغاز ARYNewsUrdu

کر دیا گیا ہے، ترجمان کا کہنا ہے کہ ملجم کلاس جہازوں کی تعمیر کا پراجیکٹ پاکستان اور ترکی کے مضبوط باہمی تعلقات کا عکاس ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کی افتتاحی تقریب استنبول نیول شپ یارڈ میں منعقد کی گئی، ترکی میں تعینات پاک بحریہ کے چیف نیول اوور سیز کموڈور سید رضوان خالد تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ٹرانسفر آف ٹیکنالوجی کے معاہدے کے تحت تعمیر کئے جانے والے چار جہازوں میں سے دو کی تعمیر کراچی شپ یارڈ میں ہو گی، جہازوں کی مقامی سطح پر تعمیر سے ملکی جہاز سازی کی صنعت کو فروغ حاصل ہو...

ملجم کلاس جہازوں کی تعمیر کا پراجیکٹ پاکستان اور ترکی کے مضبوط باہمی تعلقات کا عکاس ہے، عالمی سطح پر درپیش وبائی صورتحال میں جہاز کی تعمیر کے بر وقت آغاز کے لئے تمام شراکت داروں کی کاوشیں قابل تحسین ہیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very nice efforts to make the best relationship between Turkey and Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بحیرہ روم میں تیل کی تلاش، ترکی اور یونان کے مابین مسلح تصادم کا خدشہامریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ، ترکی بحیرہ روم میں تیل اور قدرتی گیس کی تلاش کے لئے کھدائی کا منصوبہ بنا رہا ہے، جس پر یونان نے، جو اس علاقے پر ملکیت کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس بحری جہاز کا تعمیراتی کام ترکی میں شروعپاک بحریہ کے پہلےMilgem کلاس بحری جہاز کا تعمیراتی کام ترکی میں شروع ہو گیا ہے۔ پاک بحریہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹوکیو میں رہنے والوں کا دارالحکومت سے باہر مقامات کے سفر میں اضافہجاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں رہنے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد، گزشتہ ہفتے ہنگامی حالت ختم کیے جانے کے بعد، دارالحکومت سے باہر مقامات کا سفر کر رہی ہے۔ موبائل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی محکمہ ہوابازی کا لندن سٹی ایئرپورٹ جون کے آخر میں کھولنے کا اعلانبرطانوی محکمہ ہوابازی کا لندن سٹی ایئرپورٹ جون کے آخر میں کھولنے کا اعلان LondonCityAirport June BritishAviationDepartment Announced Reopened Resumed FlightOperations
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کے سب سے بڑے ٹیسٹ کا نتیجہ آگیادنیا میں کورونا وائرس کووڈ انیس کی وبا کی تشخیص کے لئے کئے گئے سب سے بڑے ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا ہے۔ اس ٹیسٹ کے دوران چودہ مئی سے یکم جون تک اٹھانوے لاکھ ننانوے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کورونا کے بڑھتے کیسز پر پریشان، اسمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعوام نے ایس او پیز پرعمل نہ کیا تو ملک بھر میں لاک ڈاؤن سخت کیا جائے گا، اجلاس میں فیصلہ Thanks Even curfew doesn't matter in here people will die anyway so come up with some best plans rather upgrading old version Goya hum 100 Pyaz bhi khayanga aur 100 joota bhi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »