ترکی اور یونان میں کشیدگی بڑھ گئی، فوجیں آمنے سامنے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی اور یونان میں کشیدگی بڑھ گئی، فوجیں آمنے سامنے ARYNewsUrdu

انقرہ: ترکی اور یونان میں تیل اور گیس کے ذخائر کے قضیہ پر کشیدگی بڑھ گئی، دونوں ملکوں نے سمندری حدود میں فوجیں الرٹ کردیں۔

رپورٹ کے مطابق یونان نے ترکی کے ساتھ سمندری حدود میں فوج کو الرٹ کردیا ہے، ترکی کی جانب سے بھی سمندری حدود میں بحریہ کو الرٹ کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور ایران کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت اور تجارت میں اضافے کا منصوبہوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئٹہ تافتان ٹریک کی اپ گریڈیشن پر 112 ارب روپے خرچ ہوں گے، اس پراجیکٹ کی تکمیل سے پاکستان اور ایران کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت اور تجارت میں اضافہ ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایران کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت اور تجارت میں اضافے کا منصوبہپاکستان اور ایران کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت اور تجارت میں اضافے کا منصوبہ pid_gov Iran
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایران کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت اور تجارت میں اضافے کا منصوبہپاکستان اور ایران کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت اور تجارت میں اضافے کا منصوبہ ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official Pakistan Iran RailwayTrack Passengers Trade Increase
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صبا قمر اور بلال سعید کی مسجد میں گانے کی ویڈیوچوہدری برداران بھی میدان میں آگئےصبا قمر اور بلال سعید کی مسجد میں گانے کی ویڈیو،چوہدری برداران بھی میدان میں آگئے Bilalsaeedmusic BilalSaeed SabaQamar PMLQ PervaizElahi MoonisElahi6
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں میں ڈالر مزید مہنگالاہور (کامرس رپورٹر)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 51 پیسے مہنگا ہو کو 168 روپے 38 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 169 روپے تک پہنچ گئی۔ہفتے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں میں ڈالر مزید مہنگالاہور (کامرس رپورٹر)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 51 پیسے مہنگا ہو کو 168 روپے 38 پیسے جبکہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »