ترکی کی کامیابیوں پر دشمنوں کو پریشانی ہے ، ترک صدر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی کی کامیابیوں پر دشمنوں کو پریشانی ہے ، ترک صدر Turkey

روم، پناہ گزینوں اور دیگر متعدد معاملات میں حاصل کردہ نتائج ایک بڑی کامیابی ہے ۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق صدر اردوان نے آق پارٹی کے مرکزی دفتر میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکی اس وقت سلامتی سے لے کر اقتصادیات تک متعدد محاذ پر بیک وقت بقاء کی جنگ لڑ رہا ہے۔ ان خطرات سے نمٹنے میں ہمیں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرونی

طاقتیں ہماری معیشت پر حملے کر رہی ہیں ہم قلیل مدت میں ان کے منصوبوں کو ناکام بناتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ چند برسوں کے اندر ہم نے خطے میں کامیابیوں کی متعدد داستانیں رقم کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دشمن ہمارے وطن کی کامیابیوں پر پریشان ہیں جن کو پسپا کرنا ہمارے لیے عظیم اعزاز ہے۔ صدر نے بتایا کہ سال 2020 میں شرح سود میں مزید گراوٹ آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Magar Pakistan me nakamio per dushman buhat khush hain kio keh dushman kay agents currupt politicians ki sorat me assemblio me moojood hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کی کامیابیوں پر دشمنوں کو پریشانی ہے ، ترک صدرترکی کی کامیابیوں پر دشمنوں کو پریشانی ہے ، ترک صدر RecepTayyipErdogan Turkey Success RTErdogan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حوثیوں کی طرف سے جنگی طیارہ مار گرانے کا دعوی بے بنیاد ہے، کرنل ترکی المالکیحوثیوں کی طرف سے جنگی طیارہ مار گرانے کا دعوی بے بنیاد ہے، کرنل ترکی المالکی ColonelTurkiAlMaliki Claimed Dropped FighterJets Houthis
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم نئے چہروں کے ساتھ آئی ہے جیت کی صلاحیت ہے، اظہرعلیبرسبین: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم نئے چہروں کے ساتھ آئی ہے جیت کی صلاحیت ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-کل کی کسے خبر ہے کدھر کی ہوا چلےسابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن کے ایون فیلڈز فلیٹس میں پہنچ گئے۔ یہ وہی فلیٹس ہیں جن کے قصے ہماری سیاست میں زبان زد عام ہیں اور نواز شریف ان فلیٹوں کا حساب دیتے دیتے پڑھیئےعمران یعقوب خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی زہر خورانی کی وجہ سے ہوسکتی ہے، حسین نوازنواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی زہر خورانی کی وجہ سے ہوسکتی ہے، حسین نواز Read News hussainnawaz NawazSharif pmln_org Hussain_NSharif MaryamNSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے انڈیمنٹی بانڈ کی شرط مسترد نہیں معطل کی ہے:فردوس عاشقلاہور ہائی کورٹ نے انڈیمنٹی بانڈ کی شرط مسترد نہیں معطل کی ہے:فردوس عاشق Pakistani LahoreHighCourt FirdousAshiqAwan PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PmlnMedia pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »