ترکیہ و شام میں زلزلہ، اموات 28 ہزار سے زائد ہو گئیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں 24 ہزار 617 اور شام میں 3 ہزار 574 افراد جان سے جا چکے ہیں۔

دوسری جانب ترک وزارت انصاف نے ناقص تعمیرات میں ملوث افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے جبکہ 12 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق زلزلے کے باعث ترکیہ میں 6 ہزار عمارتیں تباہ ہوئی ہیں جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہوئے ہیں۔فرانس میں مقیم پاکستانی ترکیہ اور شام میں زلزلہ...دوسری جانب اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ شام میں امدادی مراکز کھولنے کی اجازت دی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلہ: اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا، تعداد 25 ہزار سے تجاوز کرگئیںترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلہ: اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا، تعداد 25 ہزار سے تجاوز کرگئیں مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Muslmano housh m ao khi y mazlom falstiniyo aur by gunha shahed muslmano k zulm k hisab to ni hum Muslim countries Jo B's ik tweet p smjty h frz Pura hwa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ اور شام میں زلزلہ اموات 25 ہزار سے بڑھ گئیںترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہزار سے بڑھ گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہزار تجاوز کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 28 ہزار سے متجاوزاقوام متحدہ نے خدشہ ظاہرکیا ہےکہ ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد دوگنا ہوسکتی ہے Allah reham kryTurkia k logon pe Ameen
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترکیہ شام زلزلے : جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز.ترکیہ، شام زلزلے : جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز. مزید تفصیلات ⬇️ Syria TurkeyEarthquake SyriaEarthquake Turkey DeathTolls Disaster trpresidency MFATurkiye RTErdogan UN Presidency_Sy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 24 ہزار سے متجاوزترکیہ میں زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے تقریبا 93 ہزار افراد کو نکال لیاگیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ، شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کر گئیانقرہ : ( ویب ڈیسک ) ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا ، تباہ حال عمارتوں کے ملبے سے نعشوں اور زخمی افراد کو نکالنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے، ہلاکتیں 28 ہزار سے تجاوز کر گئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »