ترکی اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 13 اہم معاہدے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 13 اہم معاہدے مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu UAE Turkey

ابو ظبی: ترکی اور متحدہ عرب امارات میں سرمایہ کاری، صحت، زراعت، نقل و حمل، صنعتوں، جدید ٹیکنالوجی، موسمیاتی کارروائی، ثقافت، نوجوانوں اور دیگر متعدد شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانا اور شراکت داری کو بڑھانے کے لیے 13 معاہدے طے پاگئے۔

1- صحت اور طبی سائنس کے شعبوں میں متحدہ عرب امارات اور ترکی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر عبد الرحمٰن بن محمد بن ناصر الاویس اور ترک وزیر خارجہ نے دستخط کیے۔ 4- یو اے ای اور ترک حکومت کے درمیان ثقافتی شعبے میں مفاہمت کی ایک یادداشت کا تبادلہ ثقافت اور نوجوانوں کی وزیر اور ترکی کے وزیر ثقافت و سیاحت نے کیا۔

7- امارات اور ترک حکومت کے درمیان زمینی اور سمندری نقل و حمل کے شعبوں میں مفاہمت کی ایک یادداشت کا تبادلہ ڈاکٹر ثانی بن احمد الزیودی اور ترکی کے ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر کے وزیر نے کیا۔ 10- موسمیات کے شعبے میں ایک مفاہمت کی یادداشت کا تبادلہ قومی موسمیاتی مرکز کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے چیئرمین فارس محمد المزروئی اور ترکی کے وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو نے کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Time to move forward

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یواے ای اور ترکی کے درمیان 13 سمجھوتوں پردستخطمتحدہ عرب امارات اور ترکی نے ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان اور صدر رجب طیب ایردوآن کی ملاقات کے موقع پر دفاع اور تجارت سمیت مختلف شعبوں میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایران کے درمیان امن اور دوستی کی سرحد ہے: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان امن اور دوستی کی سرحد ہے، سیکیورٹی ایشوز سے نمٹنےکیلئے مشترکہ تعاون اہم ہے ۔ انہوں نے یہ بات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کسی کو بھی آن لائن چیٹنگ کرتے ہوئے بغیر رضا مندیدلوالا ایموجی بھیجنے پر کتنا جرمانہ اور سزا ہو سکتی ہے ؟سعودی عرب میں کسی کو بھی آن لائن چیٹنگ کرتے ہوئے بغیر رضا مندی'دل'والا ایموجی بھیجنے پر کتنا جرمانہ اور سزا ہو سکتی ہے ؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مرکز اور پنجاب میں سازشیں کرنے والا گینگ کون ؟فردوس عاشق اعوان پھٹ پڑیں11:34 PM, 14 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:مرکز اور پنجاب میں سازشیں کرنے والا کوئی اور نہیں ایک ہی گینگ تھا ،سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اکرم خان درانی کی مولانا فضل الرحمان اور جہانگیر ترین کے درمیان ملاقات کی تردیدجیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا پی پی امیدوار فیصل کریم کنڈی کا بھائی ایم پی اے احمد کریم کنڈی علی امین گنڈاپور کو چیلنج دے رہا تھا کہ اگر پی ٹی آئی جیت گئی تو وہ استعفی دے گا۔ پی ٹی آئی تو اس کے گھر کی یوسی بھی جیت گئی، اب اسے استعفی دینا چاہیے۔ مریم صفدر اور پالتو صحافیوں کے گٹھ جوڑ کا مکروہ ترین چہرہ!! غریدہ فاروقی اور محمد زبیر کی وڈیو جب ریحام اور عمران خان کی قربتیں اپس میں بڑھ رہی تھیں یہاں تک کہ نکاح بھی ہوا تو جنرل حمید گل صاحب نے اس وقت کہا تھا یہ عورت باہر سے لانچ ہوکر آئی ہے عمران خان کو محتاط رہنا ہوگا آج ان کی حرکات و سکنات اور کتاب پڑھ کر جنرل صاحب کی بات درست ثابت ہوئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چودھری صاحبان کی لگائی ماضی کی گیم اور اب؟چودھری صاحبان کی لگائی ماضی کی گیم اور اب؟ اپنے گھر‘‘ کی فکر کریں اور عمران حکومت کو تحریک عدم اعتماد کی بدولت فارغ کرنے کا خواب بھلادیں javeednusrat chparvezelahi ImranKhanPTI pmln_org PPPPunjab_SM GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »