ترکی میں ایک اور قدیم گرجا گھر مسجد میں تبدیل - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ترکی کی اعلی عدالت نے گزشتہ برس نومبر میں عجائب گھر کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے کی منظوری دی تھی۔ Turkey Mosque DawnNews مزید پڑھیں؛

ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک اور قدیم آرتھوڈوکس گرجا گھر جو کہ مسجد اور بعدازاں عجائب گھر میں تبدیل کردیا گیا تھا اسے دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔

مذکورہ دونوں تبدیلیاں بظاہر ترک صدر کی قدامت پسند اور قوم پرست حامیوں کی مزید حمایت حاصل کرنے کی کوشش لگتی ہے ایک ایسے وقت میں کہ جب ترکی کو کورونا وائرس کے باعث مہنگائی کی نئی لہر اور معاشی غیر یقینی کا سامنا ہے۔تاہم اس اقدام نے ترکی کے یونان اور آرتھوڈوکس چرچ کے ساتھ تناؤ میں اضافہ کیا اور یونان کے وزیر خارجہ نے اس فیصلے کو ترک حکومت کی جانب سے ’مذہبی افراد کے خلاف ایک اور اشتعال انگیزی‘ قرار دیا۔اس ہزار سالہ قدیم عمارت کی تاریخ آیا صوفیا سے ملتی جلتی ہے، یہ گرجا گھر قرون وسطیٰ کا بازنطینی...

تاہم جنگ عظم دوم کے بعد سلطنت عثمانیہ کی گرد جھاڑنے کے لیے ترکی کو مزید سیکیولرازم کی جانب دھکیلنے کے لیے اسے کیریے عجائب گھر میں تبدیل کردیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کابینہ نے کراچی میں ایک اور ضلع کے قیام کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوضلع کیماڑی میں سائیٹ، بلدیہ ٹاؤن، فش ہاربر اور دیگر علاقے شامل ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی پی کراچی میں مصنوعی اکثریت کیلئے ایک اور ضلع بنارہی ہے، فاروق ستارکراچی : ڈاکٹر فاروق ستار نے سندھ حکومت کے اقدام کی مخالفت کرتے ہوئے وزیراعظم اور چیف جسٹس سے سندھ حکومت کو کراچی میں فوری ساتواں ضلع بنانے سے روکنے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی پی کراچی میں مصنوعی اکثریت کیلئے ایک اور ضلع بنارہی ہے، فاروق ستارپی پی کراچی میں مصنوعی اکثریت کیلئے ایک اور ضلع بنارہی ہے، فاروق ستار DFSMQM MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترک صدر نے ایک اور گرجا گھر میوزیم کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کردیا - ایکسپریس اردوکاریہ چرچ کو 16 ویں صدی میں مسجد اور 1948 میں میوزیم میں تبدیل کردیا گیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جرمنی میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں صرف ایک دن میں1700سے زائد کا اضافہجرمنی میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں صرف ایک دن میں1700سے زائد کا اضافہ Germany CoronaVirusUpdates Coronavirus COVID19 NewCases Patients GermanyDiplo Queen_Europe WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین میں 2 بحری جہازوں میں تصادم، ایک جہاز ڈوب گیاچین میں 2 بحری جہازوں میں تصادم، ایک جہاز ڈوب گیا China Ship EastChina ShipCollision Fire Rescue ShipSank zlj517 MFA_China
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »