ترکی کے صدر رجب طیب اردوان امریکہ پہنچ گئے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

TayyipErdogan Washington

واشنگٹن: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے کل باضابطہ ملاقات کریں گے۔

ترکی کے ٹی وی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان ہوٹل میں قیام کریں گے اور بدھ کے روز امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات میں کشیدگی ختم کرنے، دفاعی تعاون بڑھانے اور ایف پنتیس طیاروں کی خریداری سمیت باہمی تجارت، علاقائی و عالمی امور خاص طور پر شام و ایران سے متعلق تبادلہ خیال کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوج کی حمایت ختم ہونے کے بعد بولیویا کے صدر مستعفی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کرنے کے قریب ہے:ڈونلڈٹرمپامریکہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کرنے کے قریب ہے:ڈونلڈٹرمپ DonaldTrump US China TradeDeal realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کرنے کے قریبامریکہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کرنے کے قریب ہے:صدرڈونلڈٹرمپ Read News StateDept realDonaldTrump USChina XHNews
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اصل مسئلہ نیب کے ارکان اور ذیلی کمیٹی کے ارکان کے درمیان ہونے والی بحث ہے ...'اصل مسئلہ نیب کے ارکان اور ذیلی کمیٹی کے ارکان کے درمیان ہونے والی بحث ہے کیونکہ نیب نے واضح الفاظ میں ۔ ۔ ۔' نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے میں تاخیر پر حامد میر نے اندر کی بات بتادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی نے داعش کے گرفتار شدت پسندوں کی حوالگی کا عمل شروع کردیاترکی نے داعش کے گرفتار شدت پسندوں کی حوالگی کا عمل شروع کردیا Turkey ISIS Arrested Extremists
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی نے داعش کے گرفتار شدت پسندوں کی حوالگی کا عمل شروع کردیاترکی نے داعش کے گرفتار شدت پسندوں کی حوالگی کا عمل شروع کردیا ہے۔انقرہ میں صحافیوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »