ترکی نے برآمدات کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی نے برآمدات کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Turkey

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی نے 2021 میں برآمدات کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ‏دیے۔

ترک میڈیا کے مطابق استنبول میں منعقدہ پریس کانفرنس میں صدر اردوان نے سال 2021 میں ‏غیرملکی تجارت کے اعداد و شمار پیش کیے۔ انہوں نے کہا کہ ترکی کی 2021ء میں برآمدات 225.36 بلین ڈالر رہیں گزشتہ سال کے مقابلے میں ‏‏32.9 فیصد اضافہ ہوا جو کہ تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے۔صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ غیرملکی تجارت کا حجم 2002 میں صرف 87.6 بلین ڈالر تھا جو 2021 ‏میں بڑھ کر 469.7 بلین ڈالر تک پہنچ گیا۔

ترکی بحرانوں پر پانے والا ہی نہیں بلکہ بحرانوں کو اپنے حق میں بدلنے والے ملک کی حیثیت ‏اختیار کر چکا ہے، ہم برآمد شدہ مصنوعات میں 75 اقسام تک رسائی حاصل کر چکے ہیں جو کہ ‏جمہوریہ کی تاریخ میں سب سے زیادہ برآمدی اقسام کی حیثیت رکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Excellent Turkey🌹💓

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی بادشاہ کے احسن اقدام نے سب کے دل جیت لیے (ویڈیو)ویڈیو دیکھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں کالعدم تنظیم داعش کے 41دہشت گرد گرفتارانقرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) ترکی میں داعش کے 41 دہشت گرد گرفتار۔ ترکی کی خبر رساں ایجنسی انادولو کے مطابق  ملک کے مختلف حصوں میں 41 مشتبہ دہشت گردوں کو Hi Concern Authorities I have some Plans for the Development of Economy, I hope Mr Imran Khan will like to listen it for implementation. Looking forward for kind response
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی گارڈ نے پریڈ کے دوران سامنے آنے والے بچےکو روند دیاسوشل میڈیا پرویڈیو وائرل ہوگئی ہے اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے گارڈ کے رویے پر شدید تنقید کی جارہی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے کن کن اضلاع میں صحت کارڈ کی سہولت شروع ہوچکی؟ وزیراعلی نے اعلان کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور سمیت 11 اضلاع میں صحت کارڈ کی سہولت شروع کردی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ناخلف بیٹے نے ماں کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کر دیا - ایکسپریس اردوپولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرانسیسی شہریوں نے سال نو کے موقع پر 874 گاڑیاں نذر آتش کیوں کردیں؟گاڑیاں جلانے کی یہ تعداد 2019 کے مقابلے میں کہیں کم ہے، فرانسیسی وزارت داخلہ کیونکہ ان کے پاس گاڑیاں ہی بہت ہیں!😉
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »