ترکیہ انتخابات: اپوزیشن امیدوار کمال قلیچ نے اردوان پر برتری کا دعویٰ کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اب تک کے نتائج کے مطابق اردوان کو 53.02 فیصد ووٹ لیکر سب سے آگے ہیں: ترک میڈیا

ترکیہ میں صدارتی انتخاب میں اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار کمال قلیچ دار اوغلو نے صدر رجب طیب اردوان پر برتری کا دعویٰ کردیا۔

ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد گنتی کا عمل شروع ہو گیا اور ابتدائی نتائج کے مطابق صدر اردوان کو برتری حاصل ہے۔استبول کے میئر کے مطابق ابتدائی نتائج سے کمال قلیچ داراوغلو کے صدر بننے کے امکانات روشن ہیں اور 23 فیصد ووٹوں کی گنتی کےبعد کمال قلیچ داراوغلو کو برتری حاصل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کی تقدیر کا فیصلہ مغرب نہیں ترک عوام کریں گے: ترک صدرملک کی تقدیر کا فیصلہ مغرب نہیں ترک عوام کریں گے: ترک صدر مزید تفصیلات ⬇️ Turkiya President YouthofTurkiya America Russia Elections OppositionLeaders TurkeyElection RTErdogan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کی تقدیر کا فیصلہ مغرب نہیں ترک عوام کریں گے: ترک صدرملک کی تقدیر کا فیصلہ مغرب نہیں ترک عوام کریں گے: ترک صدر Read News Turkiya President YouthofTurkiya America Russia Elections OppositionLeaders TurkeyElection RTErdogan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترکیہ: صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاریصدارتی انتخاب میں ترک صدر طیب اردوان اور اپوزیشن رہنما کمال قلیچ داراوغلو کےدرمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’ ہم آپ کو اکیلا نہیں چھوڑینگے‘ ارطغرل غازی کے اداکارکا ٹوئٹ۔شہرہ آفاق ترکش ڈرامے 'ارطغرل غازی' میں عبدالرحمان کا کردار ادا کرنے والے جلال آل نے ترکیہ میں   پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے دوران صدر طیب اردوان کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہم آپ کو اکیلا نہیں چھوڑینگے‘ ارطغرل غازی کے اداکارکا ٹوئٹشہرہ آفاق ترکش ڈرامے 'ارطغرل غازی' میں عبدالرحمان کا کردار ادا کرنے والے جلال آل نے ترکیہ میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے دوران صدر طیب اردوان کی حمایت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترکیہ انتخابات: ابتدائی نتائج میں صدر اردوان کو برتری حاصلترکیہ میں صدارتی انتخابات میں 21.33 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے: ترک میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »