ترسیلات زر پرعالمی بینک کی رپورٹ مسترد کرتے ہیں، وزارت خزانہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ترسیلات زر میں کمی کی خبریں بے بنیاد ہیں، عالمی بینک کی طرف سے مارچ کے بعد ترسیلات زر میں نمایاں کمی کا اندازہ درست نہیں، عالمی بینک کی رپورٹ میں حقائق جانے بغیر ترسیلات زر کا تعین کیا گیا، ترسیلات زر پرعالمی بینک کی رپورٹ مسترد کرتے ہیں۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے بینکوں کے ذریعےترسیلات زر بڑھانے کیلئے متعدد اقدامات لیے ہیں، حکومتی اقدامات کی وجہ سے ترسیلات زر میں اضافے کا امکان ہے، رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ترسیلات زر 17 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں ہیں جو 20 سے 21 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 6 اعشاریہ 2 فیصد زائد ہیں، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں ترسیلات زر 16 ارب ڈالر رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Same old, tweet rejected

Dear ,,, plz do a favor,,,, Markets and Shops are closed,,,, Govt servants are also at ecnomical risk,,,, in these conditions,,,, Bank loaner are worried,,,, akhuwat loaner,,, flexi loaner,,,,will be at risk,,,, please relax them until Caronavirus issue will solved,,,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ مہینوں کے دوران روس میں افراط زر کی شرح میں اضافہ ہوگا،ماہرین اقتصادیاتکورونا وائرس کے دنیا بھر میں 19 لاکھ 9 ہزار 6 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی بینک کےاندازے زمینی حقائق کے منافی ہیں، وزارت خزانہعالمی بینک کےاندازے زمینی حقائق کے منافی ہیں، وزارت خزانہ shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے تاریخی پیکج کی تیاری - ایکسپریس اردوآئندہ مالی سال ترسیلات زر بھیجنے والوں کیلئے مراعاتی پیکج دیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین نے چھوٹے کاروباروں کیلئے ٹیکس چھوٹ 4سال کیلئے بڑھادیچین نے چھوٹے کاروباروں کیلئے فنڈز کی سہولیات مزید بہتر بنانے کیلئے ٹیکس چھوٹ میں مزید4سال کا اضافہ کر دیا ہے۔وزارت خزانہ اور ریاستی ٹیکس انتظامیہ کی جانب سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جی20 ملکوں کے ساتھ قرضوں کی ری شیڈولنگ کی منظوری دے دی گئی، وزارت خزانہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان نے کرپشن سے متعلق خبروں کومستردکردیافردوس عاشق اعوان نے کرپشن سے متعلق خبروں کومستردکردیا Pakistan FirdousAshiqAwan Corruption FakeNews Dr_FirdousPTI Rumors pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »