تحقیقات میں وزارت داخلہ سمیت کسی ادارے نے مداخلت نہیں کی، FIA کا سپریم کورٹ میں جواب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف آئی اے نے اہم شخصیات کے مقدمات میں مبینہ مداخلت کے کیس میں اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرایا ہے کہ تحقیقات میں وزارت داخلہ سمیت کسی ادارے نے مداخلت نہیں کی۔سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا، ہائی پروفائل کیسزمیں تبادلے اور تقرریوں پرتشویش ہے: چیف جسٹس پاکستان

جواب میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی، سنگین جرائم اور قومی سلامتی سے متعلق جرائم کرنے والوں کے نام ای سی ایل سے نہیں نکالے گئے۔ ایف آئی اے کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ سمیت کسی ادارے کی بھی ایف آئی اے تحقیقات میں مداخلت نہیں کی،ایف آئی اے کی درخواست پر فاروق باجوہ کو پراسیکوٹر تعینات کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دیدی06:03 PM, 25 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو ایچ نائن اور جی نائن کے درمیان گراؤنڈ میں جلسہ گاہ فراہم کرنے کا حکم دے دیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لانگ مارچ: اسلام آباد میں مظاہرین نے بلیو ایریا میں درختوں اور گاڑی کو آگ لگادیلانگ مارچ: اسلام آباد میں مظاہرین نے بلیو ایریا میں درختوں اور گاڑی کو آگ لگادی DChowk LongMarch ImranKhan PTIofficial InsafPK PTILongMarch AzadiMarch AzadiMarchPTI PTIWorker ImranKhan Islamabadmarch IslamabadPolice PTIofficial InsafPK No this happened due to tear gas by police/rangers PTIofficial InsafPK Police ne lagai ha... PTIofficial InsafPK جھوٹوں پر اللّٰہ کی لعنت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں سابقہ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ کا گھر میں قتل ، ملزم چند گھنٹے میں گرفتارکراچی : ڈیفنس میں سابق ڈائریکٹر لینڈریکارڈطارق شاہ کو گھر میں قتل کردیا گیا، پولیس نے ملزم ارسلان صابر کو چند گھنٹے میں گرفتار کرلیا۔ When people ask Muhammad Qasim to help Pakistan, like he has been shown in his dreams, he will not be able to do so and will say that without the help and mercy of Allah I will not be able to do anything. Qasim Dreams Come True
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی، پاکستان میں معمولی اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافےکے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت 1 لاکھ 43 ہزار 300 روپے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی پاکستان میں اضافہملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک سو روپے بڑھی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافےکے بعد  ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لانگ مارچ :سپریم کورٹ نے نیا حکم جاری کر دیااسلام آباد میں تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، اسکول اور ٹرانسپورٹ بند ہے، معاشی لحاظ سے ملک نازک دور اور دیوالیہ ہونے کے درپے ہے۔ سپریم کورٹ میں جو دلال بیٹھے ہیں وہ نیازی کے لیے خود سے راستہ صاف کروا رہے ہیں اگر کچھ ہو جاے تو انہی دلالوں کو پکڑ کر چھترول کرنی چایے kidhar hai hukum ? Kangaroo court,these judges are playing foul they have nothing to do with the politics,if interested then resign and join Imrani party.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »