تحقیقاتی اداروں کی بڑی کامیابی، پی آئی اے کے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحقیقاتی اداروں کی بڑی کامیابی، پی آئی اے کے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا ARYNewsUrdu PK8303 PIA PlaneCrash

کراچی: حادثے کا شکار پی آئی اے کے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا ، کاک پٹ وائس ریکارڈر سےتحقیقاتی عمل میں بہت مدد ملے گی ، وائس ریکارڈر کو ایئرکرافٹ ایکسیڈینٹ انویسٹی گیشن بورڈکےحوالے کردیا گیا ہے۔

ماہرین نےکاک پٹ وائس ریکارڈرکی تلاش کیلئے تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرتےہوئے ملحقہ عمارتوں کےعلاوہ گلیوں اوررہائشی آبادی میں تکنیکی آلات کی مدد لی، جس میں تحقیقاتی اداروں کو بڑی کامیابی ملی اور وائس ریکارڈر جہازکے ملبے کے نیچےسے مل گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

if whole plane was crashed in 2 or 3 streets of Model Colony, still it took them one week to find the voice recorder. We are afraid PIA or any other officials may change the investigation and blame the late pilot

from where?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا - Pakistan - Dawn NewsJoin the trend to stop giving non- indiginuous people the domiciles & Nationality of Sindh Province on 31st-May-2020 31 مئي شام 6 بجه کان رات 12 تائين سموري سنڌ گڏجي هڪ منظم ٽوئيٽر ٽرينڊ هلايو. SindhRejectsBogusDomiciles Join the trend to stop giving non- indiginuous people the domiciles & Nationality of Sindh Province on 31st-May-2020 31 مئي شام 6 بجه کان رات 12 تائين سموري سنڌ گڏجي هڪ منظم ٽوئيٽر ٽرينڊ هلايو. SindhRejectsBogusDomiciles
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حادثے کے شکار طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر 6 روز بعد مل گیا - ایکسپریس اردوکاک پٹ وائس ریکارڈر طیارہ حادثہ تفتیشی بورڈ کے حوالے کردیا گیا، ترجمان پی آئی اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیافرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا Karachi French Team Visits PlaneCrash Site Demands Complete Record A320 Official_PIA MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بدقسمت طیارے کا وائس ریکارڈر غائب، تحقیقاتی اداروں کو نہ مل سکا - ایکسپریس اردوطیارے کا کوئی پرزہ نشانی کے طور پر نہ رکھیں، اگر ہے تو تحقیقاتی کمیٹی کے حوالے کردیں، ترجمان پی آئی اے Al Asif per bik raha hoga. chk karo Ye to hoga ابھی تو بہت کچھ غائب ہو گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ:ائیربس کا وائس ڈیٹا ریکارڈ مل گیاکراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر جائے حادثہ سے مل گیا ہے۔ فلائٹ ریکارڈ اور بلیک باکس ایئربس کی ٹیم کے حوالے کیا جائے گا SamaaTV Many news channels revealed the same on the 1st day of the incident. Who to believe. سماء کی طرح جھوٹ پھیلانے والے چینل جلد از جلد بند ہو جانے چاہیے.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »