تحریک انصاف اور حکومت مذاکرات کا راستہ اختیار کریں پاکستان علماء کونسل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف اور حکومت مذاکرات کا راستہ اختیار کریں ، پاکستان علماء کونسل

المبارک کو خطبات جمعہ اخوت ، محبت اور رواداری کے فروغ پر ہوں گے، ملک بھر میں استحکام پاکستان علماء و مشائخ کنونشنز منعقد کیے جائیں گے ، پاکستان علماء کونسل کااعلیٰ سطحی وفد تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کر کے ملک میں رواداری اور عدم تشدد کے فروغ کیلئے کردار ادا کرنے کی اپیل کرے گا۔ وزیر اعظم تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس بلائیں ، تحریک انصاف اور حکومت مذاکرات کا راستہ اختیار کریں ، مذاکراتی عمل صف اول نہیں تو صف دوم کی قیادت سے شروع کر لیے جائیں ۔ مسجد نبوی ﷺ...

عمران خان کی اپنی حلال کی بیٹی ہوتی تو کسی کی حلال بیٹی کے بارے میں ایسی بکواس نہ کرتا: مولانا فضل الرحمان پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ پاکستان میں سیاسی و مذہبی قیادت کا تلخ رویہ ملک میں انتشار و فتنہ کا سبب بن سکتا ہے لہذا سیاسی و مذہبی قائدین رواداری کے فروغ اور عدم برداشت کے خاتمے کیلئے کردار ادا کریں ، ملک کے موجودہ مسائل کا حل صاف شفاف انتخابات اور غیر جانبدارانہ احتساب ہے ، صاف و شفاف انتخابات کیلئے فوری طور پر انتخابی اصلاحات کی جائیں۔

رہنماؤں نے کہا کہ پاکستان علماء کونسل پاکستان کی حلیف ہے ، ہم ریاست پاکستان کے ساتھ ہیں پاکستان کیلئے تحریک انصاف کی حکومت سے تعاون کیا اور موجودہ حکومت سے بھی تعاون کریں گے ، قرآن و سنت کے احکامات کے مطابق اچھے امور میں تعاون اور غیر شرعی امور میں محاسب کا کردار ادا کریں گے ۔ رہنمائوں نے افواج پاکستان ملک کے سلامتی کے اداروں اور سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف چلائی جانے والی مہم کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مفاد پرست عناصر پاک فوج اور ملک کے سلامتی کے اداروں کو نشانہ بنا رہے ہیں،...

صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ سعودی عرب سمیت کوئی دوست ملک بھی پاکستان کو مایوس نہیں کرے گا ، پاکستان کے دوست ممالک پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں ، دوست ممالک کی دوست شخصیات کے ساتھ ہیں ، عوام اور ملک کے ساتھ ہیں لیکن ہمیں بھی اپنے ملک میں انویسٹمنٹ کے مواقع پیدا کرنے چاہئیں ، ہر وقت مانگنا بھی اچھی بات نہیں ہے ، سیاسی قائدین سے گزارش ہے کہ وہ دوست ممالک کے حوالے سے تبصروں سے گریز...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیوں گھبراتے ہو جبN لیگ میں سابق جیالا حکیم رانا ثناء اللہ موجود ہے تو۔ فتنہ عمرانیہ کو بھونکنے دو, قانون ھاتھ میں لے تو دن کے تارے دکھادو۔ لاتوں کے شیطان باتوں سے نہیں مانا کرتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیریں مزاری کو رہا کرو:وزیر اعلی حمزہ شہبازلاہور:وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما  شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے۔کہیا بطور خاتون وہ قابل احترام ہیں اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شیریں مزاری پر ایسے زمانے کا کیس ڈالا گیا جب وہ 10 12 سال کی ہونگی فوادچودھریپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچودھری نے کہاہے کہ شیریں مزاری کے اغوا اور جھوٹے کیس میں گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں،شیریں مزاری پر ایسے زمانے کا کیس ڈالا گیا جب واقعی پھر تو دونوں کھیلتے ہو گے لاکھ بار لعنت تیری شکل پر رنڈی کی اولاد
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کو دراصل کس کیس میں گرفتار کیا گیا ؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن پنجاب نے تحویل میں لے لیا ہے اور اطلاعات rbhassan007 read it
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا پارلیمانی اصلاحاتی کمیٹی کا بائیکاٹ۔حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیاحکومت نے انتخابی اصلاحات کیلئے تحریک انصاف کے بغیر ہی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کے غیر اخلاقی کلمات پر مریم نواز کا ردِ عمل آگیا09:10 AM, 22 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے Lifafa media Allah ka wasta bs karo koch sharam karo Ye marym safdar wo hai jes ke pass logo ke naked video aur picture hai Am I right? To es aurat ke kia izzat hai غیر اخلاقی ویڈیو ریلیز کرنے کا کام آج کل بہت سست جارہا ہے Maryam Nawaz want to take Nawaz sharif's revenge from Imran Khan by early election (who took Nawaz sharif down over his money trail issues) but Nawaz sharif is still disqualified and unable to face Imran Khan while PDM want stability, move democracy, bring CPEC, individual freedo
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

\u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0627\u0646\u0635\u0627\u0641 \u0627\u0648\u0631 \u0646 \u0644\u06cc\u06af \u06a9\u0648 \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u0627 \u0646\u0648\u0679\u0633\u0627\u0646\u0679\u0631\u0627\u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a \u0646\u06c1 \u06a9\u0631\u0627\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0646\u0648\u0679\u0633\u0632 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0626\u06d2 \u06af\u0626\u06d2 Loty Aleem Khan k channel geo sa b neche gir gya امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ماشاءالله اگر آپ اتنا کرتے ہو تو تھوڑا نیکی کا کام کرو یہ پیگام عام کرو قرآن پاک کو اردو میں پڑو تاکے لوگوں کو دین کا بھی پتا لگے اور یہ بھی پتا چلے اس ملک کے یہ حالات کیوں ہیں اور کیسے بدلے گے سکریہ عوام ان کرپٹ اداروں کو ماضی سمجھتی ہے۔ ان کا اب کوئی کردار نہیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »