تحریک انصاف چھوڑنے والوں کو ترین گروپ میں لانے کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف چھوڑنے والوں کو ترین گروپ میں لانے کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم Lahore JahangirKTareen PTIofficial GovtofPakistan

لاہور:جہانگیر ترین نے اپنے گروپ کو مضبوط بنانے اور نئے لوگ شامل کرنے کیلئے کوششیں تیز کر دیں.

تحریک انصاف چھوڑنے اور دیگر سیاسی رہنماؤں سے رابطوں میں تیزی لانے کیلئے جہانگیر ترین نے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی، جس میں عون چودھری، سردار تنویر الیاس اور اسحاق خاکوانی شامل ہیں، کمیٹی ارکان سیاسی رہنماؤں کو ترین گروپ میں شامل ہونے کی دعوت دیں گے۔ترین گروپ نے خیبرپختونخوا سے پرویز خٹک سمیت دیگر شخصیات کو شامل کرنے کیلئے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف چھوڑنے والوں کو ترین گروپ میں لانے کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائمتحریک انصاف چھوڑنے والوں کو ترین گروپ میں لانے کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم PDM PPP PMLN Pakistan Punjab lahore
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف چھوڑنے والوں کو ترین گروپ میں لانے کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائملاہور: (دنیا نیوز) جہانگیر ترین نے اپنے گروپ کو مضبوط بنانے اور نئے لوگ شامل کرنے کیلئے کوششیں تیز کر دیں۔ تحریک انصاف چھوڑنے اور دیگر سیاسی رہنماؤں سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان سے مسلسل رابطہ ہے پی ٹی آئی میں تھا ہوں اوررہوں گا: اسد قیصر01:24 PM, 5 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ میں پی ٹی آئی میں ہوں، میرا جہانگیر ترین سے کوئی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کو بچانے کیلئے امریکا میں کام شروعپاکستان کے بارے میں قرارداد لانے کی تیاری؟ کیا ہوگا؟پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو بچانے کیلئے امریکا میں کام شروع کردیا گیا ،ایجنٹ متحرک ۔پاکستان کے بارے میں قرارداد لانے کی تیاری؟ کیا ہوگا؟ آئی ایم ایف کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں ہی ہوں، جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں، اسد قیصرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں ہی ہوں، جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کو کیمپ جیل پہنچا دیا گیاتحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو کیمپ جیل پہنچا دیاگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »